NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP election commission pakistan

الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی

Pak Admin by Pak Admin
15 جنوری , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکام نے سینیٹ سیکریٹریٹ کو خط میں مطلع کیا ہے کہ سینیٹ قرارداد کا اجلاس میں جائزہ لیا گیا۔الیکشن کمیشن کے لیے اس مرحلے پر الیکشن ملتوی کرنا مناسب نہیں ہوگا۔

خط میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے صدرمملکت سے مشاورت کے بعد پولنگ کے لیے 8 فروری 2024 کی تاریخ مقرر کی اور نگران وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے خط میں کہا کہ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے ای سی پی نے تمام تیاریاں مکمل کر رکھی ہیں، ماضی میں بھی عام انتخابات اور بلدیاتی انتخابات موسم سرما میں ہوتے رہے ہیں۔

خط میں بتایا کیا گیا کہ الیکشن کمیشن 8 فروری کو انتخابات کے لیے سپریم کورٹ میں بھی یقین دہانی کروا چکا ہے۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے سینیٹر دلاور خان نے چیئرمین سینیٹ کولکھے گئے خط میں کہا ہے کہ سینیٹ نے 5جنوری کو الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد منظور کی لیکن تاحالانتخابات ملتوی کرنے سے متعلق کوئی اقدامات نہ اٹھائے پر تشویش ہے۔

سینیٹر دلاور خان نے چیئرمین سینیٹ کولکھے گئے خط میں کہا کہ قرارداد میں جن تحفطات کی نشاندہی کی گئی ان پر توجہ دینی چاییے تھی، مسائل حل کیے بغیر صاف شفاف انتخابات کے انعقاد پر سمجھوتہ نظر آرہا ہے، انہوں نے لکا کہ یقینی بنایا جائے کہ 8 فروری کے انتخابات ملتوی کیے جائیں۔

Previous Post

شدید دھند میں بس الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق ،25 زخمی

Next Post

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
students holiday
اہم خبریں

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما...

Read more
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
Next Post
petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا

جس طرح پولیس نے  رکھا ، اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید

شیخ رشید کو ایک بار پھر گرفتارکر لیا گیا

FIFA Lionel Messi Award

لیونل میسی نے تیسری بار بہترین مینز فٹبالرکا اعزاز حاصل کرلیا

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

ججز کےخلاف سوشل میڈیا مہم. کارروائی کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا، دیگر مقدمات کیلئے پانچ بینچ تشکیل

karachi earthquake

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023