NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
صدر نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہرعلی نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا

صدر نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہرعلی نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا

Pak Admin by Pak Admin
11 جنوری , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہرعلی نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔

ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس سید مظاہرعلی اکبر نقوی کا استعفیٰ وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت جسٹس مظاہرعلی نقوی کا استعفیٰ منظور کیا۔

واضح رہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کا سامنا کرنے والے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے گزشتہ روز اپنا استعفیٰ صدر کو ارسال کیا تھا ، اس سے قبل انہوں نے مس کنڈکٹ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل سے جاری شوکاز نوٹس کا تفصیلی جواب بھی جمع کرایا۔

جسٹس مظاہرعلی نقوی نے کہا کہ میں نے لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں بطور جج فرائض سرانجام دیے ہیں جو ایک اعزاز ہے لیکن موجودہ صورتحال میں میرے لیے بطور جج سپریم کورٹ کام جاری رکھنا ممکن نہیں۔

سپریم کورٹ کے مستعفی ہونے والے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس زیرِ سماعت ہے جس میں ان پرآمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق الزامات عائد کیے گئے ہیں ۔

Previous Post

پانچ ماہ کا بچہ اغوا کر کے 2 لاکھ میں فروخت کرنے والی خاتون گرفتار

Next Post

اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں زلزلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Next Post
earthquake

اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں زلزلہ

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکر دی

Justice Ijaz Supreme Court

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی ہوگئے

IMF Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 70 کروڑڈالر کی قسط جاری کرنےکی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Pakistan Cricket Board PCB

پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن 11 اپریل 2025 سے شروع ،34 میچز کھیلے جائیں گے

Imran Khan bail

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا حکم جاری ہو گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2401 shares
    Share 960 Tweet 600
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023