NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکر دی

Pak Admin by Pak Admin
11 جنوری , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)‌ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان دینے سے متعلق پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکر دی۔

ای سی پی نے درخواست میں پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے انٹراپارٹی انتخابات الیکشن ایکٹ کے مطابق نہیں کرائے۔

یاد رہے کہ پشاورہائیکورٹ نے بدھ کو الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے کا حکم دیا تھا۔
دوسری جانب پی ٹی آئی نے پارٹی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں چیف الیکشن کمشنر، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور ارکان الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست قاضی انور اور شاہ فیصل الیاس کی وساطت سے دائرکی گئی ہے جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا، جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر بھی پارٹی سرٹیفکیٹ شائع نہیں کیا گیا۔

درخواست کے مطابقای سی پی عدالتی فیصلے سے باخبر ہے، واضح عدالتی احکامات کے باوجود فریقین پی ٹی آئی کے عام انتخابات کی راہ میں رکاوٹ پیدا کر رہے ہیں۔ یہ اقدام توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔

Previous Post

اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں زلزلہ

Next Post

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی ہوگئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
students holiday
اہم خبریں

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما...

Read more
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
Next Post
Justice Ijaz Supreme Court

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی ہوگئے

IMF Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 70 کروڑڈالر کی قسط جاری کرنےکی منظوری دے دی

missile yemen

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کر دیئے

Awami National Party ANP Symbol ECP

الیکشن کمیشن نے اے این پی کو انتخابی نشان لالٹین جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیوزی لینڈ  آخری  میچ میں 47 رنز سے کامیاب،  سیریز پاکستان نے جیت لی

نیوزی لینڈ آخری میچ میں 47 رنز سے کامیاب، سیریز پاکستان نے جیت لی

pakistani students

لاہور، راولپنڈی کے سکولوں میں جون کے پہلے ہفتے سے گرمیوں کی تعطیلات کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023