NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Imran Khan PTI

عمران خان کی این اے 122 سے اپیل مسترد ، یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت

Pak Admin by Pak Admin
10 جنوری , 2024
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ)‌ الیکشن ٹریبونل نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے این اے 122 لاہورسے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ درست قرار دے دیا ۔

لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے این اے 122سے عمران خان کے کاغذات مسترد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔

اس موقع پرالیکشن کمیشن کے وکیل نے پیش ہو کرمؤقف اپنایا کہ عمران خان نااہل ہوچکے ہیں، جبکہ ان کے تجویزہ کنندہ کا تعلق بھی این اے 122 سے نہیں. (ن) لیگ کے وکیل کی طرف سے بھی عمران خان کی اپیل کی مخالفت کی گئی۔

الیکشن ٹربیونل نے سماعت کے بعدآر او کے فیصلے کو درست قرار رکھتے ہوئے عمران خان کے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف دائر اپیل مسترد کردی۔

اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کی رہنما سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکی اپیل منظور کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

الیکشن ٹربیونل کےجج جسٹس طارق ندیم نے ہی یاسمین راشدکےکاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔

ٹربیونل نے یاسمین راشد کے کاغذات مسترد کرنے کا ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور انہیں این اے 130 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

Previous Post

لکی مروت ، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر 8 افراد کو قتل کردیا

Next Post

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے بلے کے نشان بارے درخواست واپس لے لی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Trump and Putin
انٹرنیشنل

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی بیس پر تقریباً چار گھنٹے جاری...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی...

Read more
Next Post
PTI flag insaf

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے بلے کے نشان بارے درخواست واپس لے لی

Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ نے پرویزمشرف کو سزائے موت کا فیصلہ درست قرار دے دیا

Imran Khan PTI

الیکشن ٹریبونل میں اپیل مسترد،عمران خان میانوالی سے بھی الیکشن کے لیے نااہل قرار

justice Mazahar Naqvi

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایپیکس کمیٹی اجلاس، دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر اتفاق

ایپیکس کمیٹی اجلاس، دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر اتفاق

chairman senate

سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ، حلف اٹھا لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023