NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
firing

لکی مروت ، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر 8 افراد کو قتل کردیا

Pak Admin by Pak Admin
10 جنوری , 2024
in خیبرپختونخوا, قومی
A A
0

لکی مروت ( نئی تازہ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ پر فائرنگ کرکے 8 افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات تختی خیل میں پیش آیا ۔

مقامی پولیس کےمطابق ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 6 افراد میں دو خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔

نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ابتدائی طور پر واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد وجہ قتل کی وجوہات اور حقائق سامنے آسکیں گے۔

Previous Post

کوہاٹ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

Next Post

عمران خان کی این اے 122 سے اپیل مسترد ، یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
Next Post
Imran Khan PTI

عمران خان کی این اے 122 سے اپیل مسترد ، یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت

PTI flag insaf

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے بلے کے نشان بارے درخواست واپس لے لی

Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ نے پرویزمشرف کو سزائے موت کا فیصلہ درست قرار دے دیا

Imran Khan PTI

الیکشن ٹریبونل میں اپیل مسترد،عمران خان میانوالی سے بھی الیکشن کے لیے نااہل قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

flight operation

شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، 15 پروازیں منسوخ

X service suspended in Pakistan

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی ایکس ( ٹوئٹر) تک رسائی معطل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023