NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
flight operation

شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، 15 پروازیں منسوخ

Pak Admin by Pak Admin
9 جنوری , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن منگل کو بھی متاثرہوا اور کم از کم 15 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی ابوظبی پشاور، دبئی اور پشاور کی پروازکو اسلام آباد لینڈنگ کرنا پڑی، ایک نجی ائیر لائن کی شارجہ اسلام آباد اور مانچسٹر اسلام آباد پرواز بھی موسم کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی۔

دھند کی وجہ سے اسلام آباد ریاض کے درمیان نجی ائیر لائن کی پرواز اوراسلام آباد سے کوئٹہ کی پروازیں بھی منسوخ ہوگئیں، اسی طرح لاہور دبئی، ملتان دبئی، کراچی کوئٹہ اور کراچی اسلام آباد کی پروازیں بھی منسوخ کرنا پڑی ہیں۔

جنوری 2024 کے دوران ملک کے مختلف ائیرپورٹس کے لیے 300 ملکی و غیر ملکی پروازیں دھند کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑی ہیں۔

Previous Post

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد

Next Post

سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات جاری، پی ٹی آئی فہرست سے غائب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
Next Post
ECP symbols Election Pakistan

سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات جاری، پی ٹی آئی فہرست سے غائب

toll plaza lachi kohat

کوہاٹ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

firing

لکی مروت ، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر 8 افراد کو قتل کردیا

Imran Khan PTI

عمران خان کی این اے 122 سے اپیل مسترد ، یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

IMF Pakistan

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح پر معاہدہ ہو گیا

ali amin gandapur pti

عدالت سے مسلسل غیر حاضری، علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023