NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
toll plaza lachi kohat

کوہاٹ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

Pak Admin by Pak Admin
10 جنوری , 2024
in خیبرپختونخوا, قومی
A A
0

کوہاٹ ( نئی تازہ رپورٹ)‌ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد شہید ہوگئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے رات کے وقت بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار اور ایک شہری شہید ہوگئے۔

ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملنےپر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پر پہنچ گئی، علاقے کو گھیرے میں لے کردہشت گردوں اور سہولت کاروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایسی اطلاعات ملی ہیں کہ حملہ آور پہاڑی علاقے کے قریب چھپے ہوئے ہیں، جلد ان کا خاتمہ کردیا جائے گا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہید اہلکاروں کی میتیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں، جن میں شکردرہ کا رہاشی لائس ہیڈ کانسٹیبل امجد، شکردرہ کا ہی رہاشی لائس ہیڈ کانسٹیبل جنید اورسورگل کا رہائشی کانسٹیبل وقار جبکہ لکی مروت کا رہائشی شہری نور محمد شامل ہیں۔

Tags: کوہاٹ چیک پوسٹ
Previous Post

سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات جاری، پی ٹی آئی فہرست سے غائب

Next Post

لکی مروت ، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر 8 افراد کو قتل کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
firing

لکی مروت ، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر 8 افراد کو قتل کردیا

Imran Khan PTI

عمران خان کی این اے 122 سے اپیل مسترد ، یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت

PTI flag insaf

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے بلے کے نشان بارے درخواست واپس لے لی

Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ نے پرویزمشرف کو سزائے موت کا فیصلہ درست قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

missile yemen

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کر دیئے

Multan Sultans Ali Tareen

ملتان سلطانز کو دوبارہ زائد قیمت پر نہیں خریدوں گا، علی ترین

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023