NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں نظر بند کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
26 دسمبر , 2023
in صفحہ اول, قومی
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ) پی ٹی آئی کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں نظر بند کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی طتف سے جاری نظر بندی کے احکامات کے مطابق شاہ محمود قریشی 15 روز کے لیے نظر بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چئیرمین 9مئی کو جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں. انکی رہائی سے امن وامان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

سی پی او نے ایس ایچ اوتھانہ صدر بیرونی کی رپورٹ پر 45 روزہ نظر بندی کی تجویز دی جبکہ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے بھی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رپورٹ سے اتفاق کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 15روز کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کے شریک ملزم کی حیثیت سےشاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کی تھی، وکلا نے ضمانتی مچلکے جمع کرائے تھےجس کے بعد آج شاہ محمود کی جیل سے رہائی کا امکان تھا۔ تاہم ان کی نظر بندی کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

Previous Post

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ معطل کر دیا

Next Post

الیکشن کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
students holiday
اہم خبریں

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما...

Read more
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
Next Post
Fawad Hassan Fawad ECP

الیکشن کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی

SMQ PTI Shah Mehmood Qureshi

شاہ محمود قریشی کی مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

Nawaz Sharif PMLN

نواز شریف کے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی منظور، اعتراضات مسترد

ispr

پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو تعاون فراہم کرے گی. کور کمانڈرز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سکول میل پروگرام کو بھکر اور لیہ سمیت دیگراضلاع میں وسعت دینے کی ہدایت

سکول میل پروگرام کو بھکر اور لیہ سمیت دیگراضلاع میں وسعت دینے کی ہدایت

card payment

کارڈ سے ادائیگی قبول نہ کرنے والےریسٹورنٹس، شاپنگ مالز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023