NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Fawad Hassan Fawad ECP

الیکشن کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی

Pak Admin by Pak Admin
28 دسمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔
ای سی پی نے نگران کابینہ کے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کے خلاف دائر درخواست پرجمعرات کو فیصلہ سنایا۔

الیکشن کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ فواد حسن فواد نجکاری کے وزیر ہیں، وہ الیکشن کے معاملات پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔

ای سی پی نے فیصلے میں کہا کہ فواد حسن فواد ماضی میں اہم عہدے پر کام کرتے رہے ہیں، ان کے خلاف دائردرخواست ذاتی رنجش معلوم ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل الیکشن کمیشن کے حکم پر نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔

Previous Post

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں نظر بند کر دیا گیا

Next Post

شاہ محمود قریشی کی مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
SMQ PTI Shah Mehmood Qureshi

شاہ محمود قریشی کی مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

Nawaz Sharif PMLN

نواز شریف کے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی منظور، اعتراضات مسترد

ispr

پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو تعاون فراہم کرے گی. کور کمانڈرز

covid punjab

حکومت پنجاب کا کورونا کے ٹیسٹ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023