NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے موبائل ایپ ’پاک حج‘ متعارف کرادی

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے موبائل ایپ ’پاک حج‘ متعارف کرادی

Pak Admin by Pak Admin
21 دسمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ’پاک حج‘ کے نام سے موبائل ایپ متعارف کرادی۔

نگران وفاقی وزیر برائے آئی ٹی ڈاکٹر عمرسیف اور نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے موبائل ایپلی کیشن کا اجرا کیا۔

این آئی ٹی بی کی تیار کردہ موبائل ایپ سے عازمین حج کیلئے تمام ضروری معلومات دستیاب ہوں گی۔

وزیر مذہبی امور انیق احمد نے ایپ کی تیاری میں ڈاکٹر عمر سیف کے تعاون کو سراہا، موبائل ایپ کو اردو اور انگلش میں بنایا گیا ہے، حج سے قبل اس ایپ میں مقامی زبانیں بھی شامل کر دی جائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ موبائل ایپلیکیشن انسٹال ہونے کے بعد آف لائن بھی کام کرے گی،عازمین حج کی رہنمائی کیلئے شارٹ کلپس تیار کر کے موبائل ایپ سے بھجوائیں گے۔

نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ہدایت کے مطابق ملک میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیز کر دیا ہے، عازمین کی درخواست، مناسک حج کی ادائیگی اور واپسی تک تمام معلومات ایپ میں موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاک حج ایپ میں حج گروپ کی معلومات، تربیتی شیڈول اور سعودی عرب میں رہائش سے متعلق امور بھی شامل ہیں۔

Previous Post

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Next Post

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

parliament
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے جمعرات کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں 214...

Read more
ambulance
تازہ ترین

پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 21 بچے، ایک ٹیچر جاں بحق ، 40 سے زائد زخمی

پشاور: پشاور کے علاقے دیر کالونی میں جمعرات کو ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 طلبہ اور ایک...

Read more
القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد - وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا...

Read more
currency
تازہ ترین

نیشنل بینک آف پاکستان  سے امریکی ڈالر سمیت زر مبادلہ کی تازہ شرح جاری

اسلام آباد/کراچی  : نیشنل بینک آف پاکستان   کے ٹریژری مینجمنٹ ڈویژن نے بدھ کے روز تجارتی سرگرمیوں اور مارکیٹ کے...

Read more
Next Post
court order imran bushra

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں 2 روز کی توسیع کردی

PTI flag insaf

الیکش کمیشن نے تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

الیکشن 2024 : کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت ختم, کل سے جانچ پڑتال ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

mobile service islamabad

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس بند نہیں کی گئی، ڈیٹا سروس جزوی متاثر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023