NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
dead body

اسلام آباد: مسلح افغان باشندوں نے فائرنگ کرکے پڑوسی میاں بیوی کو قتل کردیا

Pak Admin by Pak Admin
5 دسمبر , 2023
in اسلام آباد, اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) مسلح افغان باشندوں نے وفاقی دارالحکومت میں تھانہ بارہ کہو کی حدود میں راستے کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کر کے پڑوسی میاں بیوی کو قتل کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سترہ میل کے علاقہ میں دومسلح افغان باشندوں نے راستہ کے تنازع پر کارمیں سوارمیاں بیوی پراندھا دھند فائرنگ کرکے دونوں کوموت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ کار میں سوار کمسن بیٹی معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔

ملزمان دوہرے قتل کی کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ، جنکی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں پورے علاقہ میں سرچنگ کررہی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتول انجینئیر محمدعاصم لانگ اپنی اہلیہ ردائے نور اورڈ یڑھ سال کی بیٹی سبرینہ کے ساتھ کارمیں اپنی گلی میں پہنچے تھے ، پڑوسی مبینہ افغان باشندے شریف اللہ اوراسماعیل نے راستہ نہ دیا توان کے درمیان تکرار ہونے لگی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تکرار کے دوران دونوں دونوں افغان باشندوں نے گاڑی میں موجود میں بیوی پراندھا دھند فائرنگ کردی جس سے دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ انکی کمسن بیٹی سبرینہ فائرنگ سےمعجزانہ طور پرمحفوظ رہی۔ بعض اطلاعات کے مطابق بچی زخمی ہوئی ہے مگر اس کی جان بچ گئی ہے۔

پولیس نے دونوں لاشیں تحویل میں لے کر ضابطے کی کارروائی کیلیے ہسپتال منتقل کردیا۔

آئی سی سی پی او ڈاکٹراکبر ناصر خان نے اس سنگین واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز نے ملزمان کی گرفتاری کے کئے تین الگ الگ پولیس ٹیمیں تشکیل دے دیں۔

نجی ٹی وی نے نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں سامنے آیا ہے کہ دونوں ملزمان افغان باشندے ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ بارہ کہو نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کی سرتوڑ کوششیں جاری ہیں اوربہت جلد ملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

Previous Post

الیکشن نہیں عوام اور پاکستان کے معاشی مفادات کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں، شہبازشریف

Next Post

بجلی صارفین کے لیے قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی ساڑھے چار روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری

بجلی صارفین کے لیے قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں 18 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کی 1100  سے زائد نہروں کی بھل صفائی 26 دسمبر سے شروع ہو گی

پنجاب کی 1100 سے زائد نہروں کی بھل صفائی 26 دسمبر سے شروع ہو گی

Army Chief Asim Munir

سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر امریکا روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

cell phones

بجٹ میں بیرون ملک سے موبائل فونز منگوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تیاری

آئی ایم ایف  کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا، شیڈول جاری

اہداف پر پیش رفت ،آئی ایم ایف کا پاکستان کےاقدامات پر اطمینان کا اظہار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023