NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی ساڑھے چار روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری

بجلی صارفین کے لیے قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ

Pak Admin by Pak Admin
5 دسمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) بجلی صارفین کے لیے قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نئی قیمتوں بارے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

نیپرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کیا جانے والا یہ اضافہ دسمبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

نیپرا کے بیان کے مطابق اس اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کےالیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Previous Post

اسلام آباد: مسلح افغان باشندوں نے فائرنگ کرکے پڑوسی میاں بیوی کو قتل کردیا

Next Post

سپریم کورٹ میں 18 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں 18 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کی 1100  سے زائد نہروں کی بھل صفائی 26 دسمبر سے شروع ہو گی

پنجاب کی 1100 سے زائد نہروں کی بھل صفائی 26 دسمبر سے شروع ہو گی

Army Chief Asim Munir

سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر امریکا روانہ

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

الیکشن 2024 : ملک بھرمیں ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

train pakistan railway

پاکستان ریلوے محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلائے گا

CTD Punjab Arrests 34 Terrorists

سی ٹی ڈی پنجاب نے 242 آپریشنز میں 34 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2075 shares
    Share 830 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023