NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی تین روزہ دورے پرپاکستان آمد

برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی تین روزہ دورے پرپاکستان آمد

Pak Admin by Pak Admin
17 نومبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ)‌ برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرزپاکستان کے تین روزہ دورے پر پہنچ گئے ہیں۔

برطانوی ہائی کمیشن کے بیان کے مطابق جنرل پیٹرک سینڈرز اپنے دورے میں دیگر مصروفیات کے ساتھ پاکستان کے چیف آف آرمی ستاف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ معمول کی دفاعی مصروفیات کا دورہ ہے، دونوں ممالک کے درمیان یہ دفاعی مصروفیات اہمیت کی حامل ہیں،

برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق جنرل پیٹرک سینڈرز لاہور میں ہونے والا برطانیہ اور پاکستان کی پولو ٹیموں کا مقابلہ بھی دیکھیں گے۔

ہائی کمیشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ دورہ برطانیہ کے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات قائم رکھنے کے عزم کا اظہار ہے، 12 ماہ میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان متعدد دفاعی تبادلے ہوئے ہیں، مشترکہ نیول تربیت اور دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ فوجی دوروں کے تبادلے بھی ہوئے۔

یاد رہے کہ چیف آف جنرل سٹاف سر پیٹرک سینڈرز 6 ماہ قبل بھی پاکستان آئے تھے۔

Previous Post

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

Next Post

خیبر پختونخوا، غیر قانونی مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو ارسال

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
Next Post
خیبر پختونخوا، غیر قانونی مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو ارسال

خیبر پختونخوا، غیر قانونی مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو ارسال

Lahore Smog Timings

اسموگ ، عدالت کا تعلیمی ادارے ہفتے کے روزجنوری کے آخر تک بند رکھنےکاحکم

نواز شریف، فضل الرحمان ملاقات ، مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ، سربراہ جے یو آئی

نواز شریف، فضل الرحمان ملاقات ، مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ، سربراہ جے یو آئی

islamabad IHC DC

عمران خان سائفر کیس ، جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pakistani students

لاہور، راولپنڈی کے سکولوں میں جون کے پہلے ہفتے سے گرمیوں کی تعطیلات کا فیصلہ

NADRA

نادرا کا 17 جنوری سے ویب سائٹ بند کر کے موبائل ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023