NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ایشیاکپ ، بنگلا دیش نے بھارت کو 6 رنز سے ہرا دیا

ایشیاکپ ، بنگلا دیش نے بھارت کو 6 رنز سے ہرا دیا

Pak Admin by Pak Admin
16 ستمبر , 2023
in کھیل
A A
0

کولمبو( نئی تازہ رپورٹ)‌ ایشیاکپ سپر فورمرحلے کی میچ میں بنگلا دیش نے بھارت کو 6 رنز سے ہرا دیا۔ تاہم بھارت پہلے ہی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ چکا ہے۔

کولمبو میں کھیلے گئے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز بنائے۔
266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 259 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

بھارت کی جانب سے شبھمن گل 121 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اکشر پٹیل 42، سوریا کمار یادو 26 اور کے ایل راہول 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

بنگلا دیش کی جانب سے مستفیض الرحمان نے 3، تنظیم حسن اور مہدی حسن نے 2، 2 جبکہ شکیب الحسن اور مہدی حسن میراز نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔

بنگلا دیش کی جانب سے کپتان شکیب الحسن 80 جبکہ توحید ہردوئے 54 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ نسم احمد 44 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔

مہدی حسن اور تنظیم حسن شکیب بالترتیب 29 اور 14 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

بھارت کے شاردل ٹھاکر نے 3 کھلاڑی آئوٹ کیے، جبکہ محمد شامی نے 2 جبکہ پراسد کرشنا، اکشر پٹیل اور روندر جڈیجا نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
واضح رہے کی بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔

Previous Post

پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے فی لیٹر اضافہ ، ڈیزل بھی مہنگا

Next Post

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےسپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ  نےسپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےسپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

cj supreme court

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دے دیا

سری لنکا کو ایشیا کپ  کے فائنل میں شکست، بھارت آٹھویں بار چیمپئن بن گیا

سری لنکا کو ایشیا کپ کے فائنل میں شکست، بھارت آٹھویں بار چیمپئن بن گیا

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

NADRA chairman 3 year

لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر3 سال کے لیے چیئرمین نادرا تعینات

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان  جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023