NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
court order imran bushra

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

Pak Admin by Pak Admin
17 نومبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقررکردی گئییں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواستوں پرتین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔

تین رکنی بینچ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں22 نومبر کو اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک بھی شامل ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ ان کے وکلا نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی بھی چیلنج کی تھی۔ رجسٹرار آفس نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

Previous Post

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2.04 روپے سے 9 روپے تک کمی اعلان

Next Post

برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی تین روزہ دورے پرپاکستان آمد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
Next Post
برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی تین روزہ دورے پرپاکستان آمد

برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی تین روزہ دورے پرپاکستان آمد

خیبر پختونخوا، غیر قانونی مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو ارسال

خیبر پختونخوا، غیر قانونی مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو ارسال

Lahore Smog Timings

اسموگ ، عدالت کا تعلیمی ادارے ہفتے کے روزجنوری کے آخر تک بند رکھنےکاحکم

نواز شریف، فضل الرحمان ملاقات ، مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ، سربراہ جے یو آئی

نواز شریف، فضل الرحمان ملاقات ، مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ، سربراہ جے یو آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صدر  نے سپریم کورٹ بل  دستخط کیے بغیر دوبارہ واپس بھیج دیا

آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پرصدر نے دستخط کر دیے

imran bushra adiala jail

عمران خان سے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹہ ملاقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023