NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
خیبرپختونخوا، نگران وزیراعلیٰ کےلیے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق

اگلے سال سے صوبے کے سرکاری تعلیمی اداروں میں فیسیں نصف کر دی جائیں گی

Pak Admin by Pak Admin
11 دسمبر , 2024
in قومی
A A
0

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگلے سال سے صوبے کے تمام سرکاری اعلیٰ تعلیمی اداروں میں فیسیں نصف کر دی جائیں گی۔

پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ اسکالرشپس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے چیف منسٹر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی رقم میں 1.2 ارب روپے سے بڑھا کر 2.4 ارب روپے کرنے کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کا یہ عزم ہے کہ اگلے مالی سال سے تمام سرکاری یونیورسٹیوں اور کالجوں میں فیسوں کو آدھا کر دیا جائے گا، اور اس مقصد کے لیے صوبے کی آمدن میں اضافے کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ نے بتایا کہ گزشتہ 9 ماہ کے دوران صوبے کی آمدن میں 44 فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، جبکہ بچیوں اور یتیم بچوں کو بارہویں جماعت تک مفت تعلیم فراہم کرنے کے لیے دو ارب روپے کی مالیت پر مشتمل انڈومنٹ فنڈ قائم کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت کا مقصد اپنے بچوں کو بہترین تعلیم فراہم کر کے ان کا مستقبل روشن بنانا ہے۔

علی امین گنڈا پور نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کی ہر سطح پر مکمل مدد کرے گی تاکہ وہ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکیں۔

وزیرِ اعلیٰ نے اعلان کیا کہ چیف منسٹر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی رقم بڑھا کر 2.4 ارب روپے کر دی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اب تک چیف منسٹر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت 615 ملین روپے کی رقم سے 526 طلبہ کو اسکالرشپس دی جا چکی ہیں، جن میں 366 انڈرگریجویٹس اور 150 گریجویٹس شامل ہیں۔

Previous Post

سٹیٹ بینک کی تمام بینکوں کو او ٹی پی کی جگہ ٹی پن متعارف کرانے کی ہدایت

Next Post

کابل، افغان وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی خود کش حملے میں جاں بحق ہوگئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
students holiday
اہم خبریں

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما...

Read more
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
Next Post
Haqqani killed in Kabul attack

کابل، افغان وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی خود کش حملے میں جاں بحق ہوگئے

NADRA

نادرا کا شناختی کارڈ کے لیے اہم مقامات پر خودکار سروس مشینیں نصب کرنے کا اعلان

فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

حکومت کا فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ و طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

nab

Two senior NAB officials promoted to Grade 21

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

petrol price 2024

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

nepra

سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ، بجلی کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023