NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

Pak Admin by Pak Admin
7 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) محکمہ ایکسائز نے نیب کو 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات بھجوا دیں۔ 22 گاڑیاں فرحت شہزادی کے نام پر رجسٹرڈ ہیں۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز پنجاب نے نیب کے خط پر کے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیل نیب کو بھجوا ئی ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب کو بھجوائی گئی تفصیلات میں یہ بات سامنے آئی کہ فرحت شہزادی کے نام پر سب سے زیادہ 22 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔ جو میڈیا میں فرح گوگی کے نام سے جانی جاتی ہیں۔

محکمہ ایکسائزکی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق شفقت محمود کے نام پر 4،عمر ایوب کے نام پر ایک گاڑی رجسٹرڈ ہے۔
اسی طرح فواد چوہدری کے نام پر ایک جبکہ شہزاد اکبر کے نام پر 2 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔

ذرائع کے مطابق نیب کو بھججوائی گئی تفصیلات محکمہ ایکسائز کے تمام دفاتر سے حاصل کی گئی ہیں۔

Previous Post

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 49 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری

Next Post

کوئٹہ، وکیل عبدالرزاق کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Next Post
Imran Khan

کوئٹہ، وکیل عبدالرزاق کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج

گلگت، سپیکر امجد زیدی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا دیا گیا

گلگت، سپیکر امجد زیدی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا دیا گیا

بابو سر ٹاپ  کا راستہ آٹھ ماہ  بعد سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا

بابو سر ٹاپ کا راستہ آٹھ ماہ بعد سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا

Jahangir Tareen resign

جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی ایم ایف کی شرائط  پوری کرنے کے لئے منی بجٹ پیش  ، اضافی ٹیکسز کا اعلان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ

pakistan hockey federation tariq bugti

طارق بگٹی دو تہائی اکثریت سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہو گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023