NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Imran Khan

کوئٹہ، وکیل عبدالرزاق کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج

Pak Admin by Pak Admin
7 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

کوئٹہ (نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کے بیٹے نے اپنے والد کے قتل کا مقدمہ چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان کیخلاف درج کرا دیا۔

گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان سے تعلق رکھنے والےسپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کوفائرنگ کر کے قتل کردیا تھا، وہ عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس کے مدعی تھے۔

نجی ٹی وی کے مطابق مقدمہ کوئٹہ کے تھانہ شہید جمیل کاکڑ میں مقتول عبدالرزاق شر کے بیٹے کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نامزد کیا گیا۔

مقدمے میں قتل، انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کیس میں کارروائی شروع کرنے سے متعلق درخواست آج 7 جون کو عدالت میں سماعت کے لیے مقرر تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم کے مشیر عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ بلوچستان کے وکیل عبدالرزاق شر ایڈووکیٹ کے قتل کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔

Tags: کوئٹہ وکیل قتلوکیل عبدالرزاق قتل کیس
Previous Post

190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

Next Post

گلگت، سپیکر امجد زیدی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
گلگت، سپیکر امجد زیدی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا دیا گیا

گلگت، سپیکر امجد زیدی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا دیا گیا

بابو سر ٹاپ  کا راستہ آٹھ ماہ  بعد سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا

بابو سر ٹاپ کا راستہ آٹھ ماہ بعد سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا

Jahangir Tareen resign

جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا اعلان

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی  شروع

9 مئی واقعات، 500 سے زائد اوورسیزکی شناخت کر لی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیرسٹر گوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

بیرسٹر گوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

عالمی ادارہ صحت  نے کورونا کی  ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023