NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
بابو سر ٹاپ  کا راستہ آٹھ ماہ  بعد سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا

بابو سر ٹاپ کا راستہ آٹھ ماہ بعد سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
8 جون , 2023
in قومی
A A
0

ناران ( نئی تازہ رپورٹ) این ایچ اے نے بابو سر ٹاپ کوآٹھ ماہ کے بعد سیاحوں کےلئے کھول دیا ۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مطابق کاغان ہائی وے سے بھاری گلیشیئر اور تودے کاٹ کر سڑک کو ٹریفک کےلئے کھولا گیا ہے، سیاح شاہراہ کاغان پر بابو سر ٹاپ تک کا سفر کرسکتے ہیں۔

این ایچ اے حکام کے مطابق درہ بابوسر پرپڑی برف ہٹادی گئی ہے اور سیاحوں کی رسائی یقینی بنادی گئی ہے ۔

این ایچ اے حکام نے سیاحوں کو مشورہ دیا ہے کہ بابو سر ٹاپ کا سفراحتیاط کے ساتھ اور موسم کے مطابق کریں ۔ بتایا گیا ہے کہ بابو سر ٹاپ کے اوپر اور اردگرد کے پہاڑوں پر اب بھی تقریبا چھ سے سات فٹ برف موجود ہے ، یہ برف پگھلنے میں مزید 2 ماہ لگ سکتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق راستہ کھلنے کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد دیوانہ وار برفیلی راہداریوں سے بابوسر ٹاپ پہنچ چکی ہے۔

عام طور پر برف کی وجہ سے بابوسر کا راستہ اکتوبر سے جون تک بند رہتا ہے اورسطح سمندر سے 13700فٹ بلند یہ مقام سیاحوں کی پہنچ سے دور رہتا ہے۔

Previous Post

گلگت، سپیکر امجد زیدی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا دیا گیا

Next Post

جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
tablets screens assembly
قومی

پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل نظام لانے کا فیصلہ، خیبر پختونخوا میں بھی اہم پیش رفت

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ای گورننس کے فروغ کی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے، جہاں قانون سازی اور دفتری کارروائیوں...

Read more
Next Post
Jahangir Tareen resign

جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا اعلان

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی  شروع

9 مئی واقعات، 500 سے زائد اوورسیزکی شناخت کر لی گئی

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث عالمی دہشت گرد افغانستان میں مارا گیا

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث عالمی دہشت گرد افغانستان میں مارا گیا

وزیراعظم  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا  اجلاس آج  ہوگا

بجٹ معیشت کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں سے نبرد آزما ہونے کا آغاز ہے، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسپیکرنے  تحریک انصاف کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

وزیر اعظم اور کابینہ تین رکنی بیچ کے فیصلہ پر عمل نہ کریں، قومی اسمبلی سے قرارداد منظور

Lahore Chief justice

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی عدلیہ میں بڑی تعداد میں تبادلے کردیے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2090 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023