NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات  بحال کرنے  پر متفق ہو گئے، معاہدے میں چین کا اہم کردار

سفارت خانہ کھولنے بارے بات چیت کے لئے ایرانی وفد ریاض پہنچ گیا

Pak Admin by Pak Admin
12 اپریل , 2023
in اہم خبریں
A A
0

ریاض / تہران ( نئی تازہ رپورٹ)‌ سعودی عرب میں ایرانی سفارت خانہ کھولنے بارے بات چیت کے لئے ایرانی وفد ریاض پہنچ گیا ہے ۔

ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی وفد ریاض میں سفارت خانہ اور جدہ میں قونصل خانہ کے قیام کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔

یاد رہے کہ گذشتہ ماہ چین کی کی کوششوں اورسہولت کاری کے نتیجہ میں سعودی عرب اور ایران نے مذاکرات کے بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا تھا، جن میں سکیورٹی تعاون، تجارت، معیشت سمیت دیگر اہم شعبے شامل ہیں۔

سعودی عرب اور ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی تھی کہ دونوں ممالک نے سات سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیاہے ، سعودی عرب اور ایران نے اپنے سفارتی مشن کھولنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔

Previous Post

الیکشن فنڈز کی عدم فراہمی، اٹارنی جنرل اور سیکرٹری خزانہ کی سپریم کورٹ طلبی

Next Post

چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق بل کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق بل کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

کراچی صنعتی ایریا میں آتشزدگی سے دو فیکٹریاں زمیں بوس،  4 ریسکیو اہلکار جاں بحق ،13  زخمی

کراچی صنعتی ایریا میں آتشزدگی سے دو فیکٹریاں زمیں بوس، 4 ریسکیو اہلکار جاں بحق ،13 زخمی

اسپیکرنے  تحریک انصاف کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

سینیٹ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں نے الیکشن فنڈزکی فراہمی کا بل مسترد کردیا

عمران  امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں، کارکن خلاف نعرے لگا رہے ہیں،شیری رحمان

عمران امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں، کارکن خلاف نعرے لگا رہے ہیں،شیری رحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

بلوچستان: دکی میں مقامی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کا حملہ ، 20 کان کن جاں بحق

بلوچستان: دکی میں مقامی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کا حملہ ، 20 کان کن جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023