NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pmshehbaz

مستقبل کی حکمت عملی کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوبارہ طلب

Pak Admin by Pak Admin
10 اپریل , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)‌ وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب الیکشن کے لئے فنڈز جاری کرنے اور مستقبل کی حکمت عملی کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پیر کو دوبارہ طلب کرلیا گیا۔

اتوار کو وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاسو 2 گھنٹے تک جاری رہا۔ سرکاری بیان کے مطابق کابینہ اجلاس میں 4۔3 کے تناسب سے آنے والے عدالتی حکم اور 4 معزز جج صاحبان کے تفصیلی فیصلے پر غور کیا گیا جبکہ 6 اپریل 2023 کو قومی اسمبلی کی منظور کردہ قرار داد پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

وزیرقانون سینیٹر اعظم نزیر تارڑ نے مختلف آئینی وقانونی اموربارے بریفنگ دی اور کابینہ ارکان کے سوالات کے جواب دیے۔

بیان کے مطابق تمام پہلوؤں کابغور جائزہ لینے اور تفصیلی مشاورت کے بعد کابینہ نے متفقہ طور پر وزارت خزانہ کو ہدایت کی کہ وزارت قانون کی مشاورت سے اس معاملے میں پارلیمان سے راہنمائی حاصل کرنے کے لیے طریقہ کار اور ضابطہ کے مطابق سمری تیار کرے اور پیر کو کابینہ کے اجلاس میں پیش کرے۔

اجلاس میں طے کیا گیا کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر 10 اپریل کو دوبارہ طلب کیا جائے تاکہ مستقبل کی حکمت عملی سے متعلق فیصلہ کیا جاسکے۔

Previous Post

پنجاب اسمبلی الیکشن کے لئےفنڈز کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، وفاقی کابینہ

Next Post

سپریم کورٹ اصلاحات بل کی منظوری کے لئے آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Next Post
parliament

سپریم کورٹ اصلاحات بل کی منظوری کے لئے آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو گا

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس سمیت چار ججز کیخلاف شکایت دائر

پی سی بی ایشیا کپ کی میزبانی سے پیچھے نہیں ہٹے گا، نجم سیٹھی

پی سی بی ایشیا کپ کی میزبانی سے پیچھے نہیں ہٹے گا، نجم سیٹھی

بیساکھی تہوار کے لیے 2800 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

بیساکھی تہوار کے لیے 2800 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Result FBISE

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

PSL 2024 LQ first victory

پی ایس ایل 2024: لاہور قلندرز کوٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی مل گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3012 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2364 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023