NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس سمیت چار ججز کیخلاف شکایت دائر

Pak Admin by Pak Admin
10 اپریل , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے چار ججز کیخلاف شکایت دائر کر دی گئی۔

سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت سردار سلمان ڈوگر ایڈوکیٹ کی طرف سےدائر کروائی گئی ہے۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف اس سے پہلےبھی شکایت دائرہیں۔

شکایت کنندہ سردار سلمان ڈوگر ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت چاروں ججز مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے، چاروں نے آئین کے آرٹیکل 209 کی خلاف ورزی کی۔

شکایت کنندہ کے مطابق غلام محمود ڈوگرکیس اور صوبائی انتخابات کیس میں مذکورہ ججزنے مس کنڈکٹ کیا، چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت چاروں ججز مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے اور آرٹیکل 209 کی خلاف ورزی کی،شکایت میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس سمیت چاروں ججزکو عہدے سے ہٹایا جائے۔

شکایت کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے دیگر ارکان کو بھی ارسال کی گئی ہیں۔

Tags: Supreme Judicial Council
Previous Post

سپریم کورٹ اصلاحات بل کی منظوری کے لئے آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو گا

Next Post

پی سی بی ایشیا کپ کی میزبانی سے پیچھے نہیں ہٹے گا، نجم سیٹھی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ایک ارب 87 کروڑ کے اثاثے ،جسٹس محسن کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
اہم خبریں

ایک ارب 87 کروڑ کے اثاثے ،جسٹس محسن کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں آمدن سے...

Read more
عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس
اہم خبریں

چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت8 ججز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت8 ججز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا...

Read more
Next Post
پی سی بی ایشیا کپ کی میزبانی سے پیچھے نہیں ہٹے گا، نجم سیٹھی

پی سی بی ایشیا کپ کی میزبانی سے پیچھے نہیں ہٹے گا، نجم سیٹھی

بیساکھی تہوار کے لیے 2800 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

بیساکھی تہوار کے لیے 2800 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

مریم نوازعمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ، شہباز، نواز بھی جائیں گے

مریم نوازعمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ، شہباز، نواز بھی جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

NADRA

نادرا ارجنٹ شناختی کارڈ اب صرف 15 دن میں ملے گا، ترجمان

Pak vs NZ ODI T20I series

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ہو گا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023