NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

Pak Admin by Pak Admin
19 مارچ , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستانی مصنوعات کیلئے سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے، اب بھی دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے۔

امریکی سفارتخانہ کی جانب سے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں 2 روزہ یو ایس پاکستان انوویشن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا ہے، نمائش کا مقصد حکومتِ امریکا کی معاونت سے فعال ہونے والے نئے پاکستانی کاروباری سلسلوں (سٹارٹ اپس) کی کامیابیوں کی کہانیوں کو اجاگرکرنا اور ان کیلئے مزید سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے تقریب سے افتتاحی خطاب کرت ہوئے کہا کہ جامع اقتصادی ترقی کو فروغ دینا اور امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کو بڑھانا امریکی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔

ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکہ پہلے ہی پاکستانی مصنوعات کیلئے سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے جبکہ ہم سال بہ سال پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھ رہے ہیں لیکن اب بھی دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے کی گنجائش موجود ہے۔

امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان بے پناہ صلاحیتوں سے مالامال ملک ہے لیکن کامیابی کی اگلی منزل تک رسائی کیلئے اختراع پسندی اور ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے۔

Previous Post

غیرقانونی آپریشن میں ملوث پولیس افسران پرمقدمات درج کرا رہے ہیں، فواد چوہدری

Next Post

انصاف غلیلوں، کلاشنکوف سے خوفزدہ، عمران ریلیف بنڈل پیکج لے کرجا رہا ہے، مریم اورنگزیب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
انصاف غلیلوں، کلاشنکوف سے خوفزدہ، عمران ریلیف بنڈل پیکج لے کرجا رہا ہے، مریم اورنگزیب

انصاف غلیلوں، کلاشنکوف سے خوفزدہ، عمران ریلیف بنڈل پیکج لے کرجا رہا ہے، مریم اورنگزیب

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

حکومت کم آمدن والےعوام کو پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹررعایت دے گی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو دورے کی دعوت

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو دورے کی دعوت

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ  ق  پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ ق پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محمود خان نے خیبرپختونخوا  اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھجوا دی

محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھجوا دی

FIA islamabad

لاہور، جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافرگرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3019 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023