NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو دورے کی دعوت

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو دورے کی دعوت

Pak Admin by Pak Admin
19 مارچ , 2023
in انٹرنیشنل
A A
0

تہران ( نئی تازہ مانیٹرنگ) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کے نائب محمد جمشیدی نے ٹوئٹرپر ایک بیان میںکہا کہ سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو ریاض مدعو کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر کے نام خط میں دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔محمدجمشیدی کے مطابق شاہ سلمان نے ایران سعودی مضبوط اقتصادی وعلاقائی تعاون پرزوردیا۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے سعودی فرمانرواکی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب سے تعاون بڑھانے کیلئے ایران تیار ہے۔

ایران اورسعودی عرب نے سات برس بعد 10 مارچ کودوطرفہ سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا تھا۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات 2016 سے منقطع تھے، رواں ماہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی میں چین نے اہم کردار ادا کیا۔ دونوں ممالک نے اپنے اپنے سفارتخانے بھال کرنے پر بھی اتفاق کیا تھا۔

Tags: Ebrahim RaeisiKING SALMANSAUDI IRAN
Previous Post

حکومت کم آمدن والےعوام کو پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹررعایت دے گی

Next Post

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ ق پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ  ق  پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ ق پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

اعجاز الحق پاکستان تحریک انصاف میں  شامل ہوگئے

اعجاز الحق پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کاپاکستان کے ایٹمی پروگرام پر اطمینان کا اظہار

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کاپاکستان کے ایٹمی پروگرام پر اطمینان کا اظہار

IMF Pakistan

پاکستان سے معاہدے کیلئے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد نہیں کی، آئی ایم ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے حوالے سے اہم اعلان

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے حوالے سے اہم اعلان

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو  گرفتار کرلیا گیا

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2360 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023