NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
انصاف غلیلوں، کلاشنکوف سے خوفزدہ، عمران ریلیف بنڈل پیکج لے کرجا رہا ہے، مریم اورنگزیب

انصاف غلیلوں، کلاشنکوف سے خوفزدہ، عمران ریلیف بنڈل پیکج لے کرجا رہا ہے، مریم اورنگزیب

Pak Admin by Pak Admin
19 مارچ , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان میں انصاف غلیلوں اور کلاشنکوف سے خوفزدہ ہے، عمران خان کی دہشت گردی کی وجہ سے سہولت کاری دی جا رہی ہے، یہ شخص آج عدالتوں سے ریلیف کا بنڈل پیکج لے کرجا رہا ہے، عمران خان کو عدالت سے ریلیف دے کر ملک کے انصاف کا قتل کیا گیا۔

اتوار کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان ریاست کی رٹ کے ٹکڑے کر رہے ہیں، انصاف ، قانون اور عدلیہ کی پراسرار خاموشی ملک کے لیے خطرہ بنتی جارہی ہے، لاڈلے کو رعایت دےکر قانون کی بالادستی قائم نہیں ہوسکتی، یہ سلسلہ نہ رکا تو ہرگلی سے جتھے نکلیں گے اور قانون و آئین اور انصاف پر اسی طرح حملہ آور ہوں گے۔

وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ زمان پارک میں عمران خان کے گھر آپریشن کے دوران کلاشنکوف، پیٹرول بم اور دہشت گرد نکلے، عمران خان کے پاس اپنی چوریوں کا کوئی جواب نہیں، اس لیے وہ پورے ملک کو جلارہے ہیں، فرد جرم رکوانے کے لیے سب حربے استعمال کیےگئے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان اقتدار چھن جانے سے پاگل ہوچکے ہیں، عمران خان نے 4 سال سیاسی دہشتگرد والا کردار ادا کیا، عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے، ان کے پاس جواب نہیں اس لیے پورے ملک کو جلا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے عوام سے کیے گئے تمام وعدے جھوٹ تھے، یہ شخص چور بھی اور جھوٹا بھی ہے، جو حکومت کہہ رہی تھی کل عوام نے وہ سب کچھ دیکھا، ہم کہہ رہے تھے یہ ریاستی رٹ کے اوپر حملہ آور ہوں گے، کل یہ ہتھیاروں سے لیس، جتھوں سے لیس ہو کر اسلام آباد پہنچے۔

مریم اورنگزیب نے کہا پولیس عدالتی احکامات پر عمل کروا رہی تھی، عدالتوں میں پتھر برسائے جا رہے ہیں، عمران خان آج ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کر رہا ہے، یہ شخص آج عدالتوں سے ریلیف کا بنڈل پیکج لے کرجا رہا ہے، آج اس دہشتگرد کو کوئی پکڑنے والا نہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینےکی کوشش کر رہی ہے اور دن رات عمران خان کا ڈالا ہوا گند صاف کر رہی ہے، عمران خان ملک کو دیوالیہ کرگئے، وہ آئی ایم ایف سے جن شرائط کو مان کرگئے تھے ان پر دوبارہ مذاکرات ہو رہے ہیں،

Previous Post

پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

Next Post

حکومت کم آمدن والےعوام کو پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹررعایت دے گی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Next Post
شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

حکومت کم آمدن والےعوام کو پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹررعایت دے گی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو دورے کی دعوت

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو دورے کی دعوت

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ  ق  پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ ق پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

اعجاز الحق پاکستان تحریک انصاف میں  شامل ہوگئے

اعجاز الحق پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالرز کی افغانستان سمگلنگ

پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالرز کی افغانستان سمگلنگ

خیبر پختونخوا پولیس نے ٹانک کے تھانہ  پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

خیبر پختونخوا پولیس نے ٹانک کے تھانہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023