NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Imran Khan

عمران خان اور دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی سمیت متعدد دفعات کےتحت نیا مقدمہ درج

Pak Admin by Pak Admin
16 مارچ , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی سمیت متعدد دفعات کےتحت نیا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمہ لاہور کے تھانہ ریس کورس میں انسپکٹرریحان انور کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی سمیت پولیس کے کئی اہلکاروں اور افسران پر حملہ کیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں نے عمران خان کے اکسانے پر حملہ کیا اورپٹرول بموں سے سرکاری گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔

مقدمہ میں ٹریفک روکنے اور خوف و ہراس پھیلانے، جان سےمارنےکی کوشش میں زخمی کرنے کی دفعہ 324بھی لگا ئی گئی ہے جبکہ کارسرکارمیں مداخلت، مجرموں کو پناہ دینے کی دفعات بھی ایف آئی آر میں شامل ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق نامزد ملزمان عوام کےليے مشکلات اور پریشانی پیدا کرنے کا موجب بنے۔ مقدمہ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مجرمانہ سازش کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے ۔

Previous Post

سپریم کورٹ نے صدرعلوی کونا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

Next Post

اسلام آباد،عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست مسترد، گرفتاری کا حکم برقرار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
توشہ خانہ کیس، عمران خان کی وارنٹ  گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد،عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست مسترد، گرفتاری کا حکم برقرار

پی ایس ایل  فائنل ، بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے تاریخ  تبدیل کر دی گئی

پی ایس ایل فائنل ، بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے تاریخ تبدیل کر دی گئی

24 گھنٹوں میں کورونا کے  22   مثبت کیسز، 12  مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا کیسز میں اضا فہ، این سی او سی نے رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی قراردے دیا

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students examination

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا11 ویں جماعت کے نتائج جاری کرنے کا اعلان

SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں 27 جون تک عبوری ضمانت منظور

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023