NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
گلیڈی ایٹرز کو  سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف  کی دوڑ سے باہر

گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف کی دوڑ سے باہر

Pak Admin by Pak Admin
12 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی, کھیل
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے اہم میچ میں ملتان سلطانز نےدلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے شسکت دیکر پلے آف کی دوڑ سے باہر کردیا۔

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 28 ویں اور اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان محمد نواز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 262 رنز اسکور کیے۔ملتان سلطانز کی جانب سے عثمان خان نے 43 گیندوں پر 120 رنز کی ریکارڈ ساز اننگ کھیلی۔

کپتان محمد رضوان 55 اور رائلی روسی 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ٹم ڈیوڈ 43 اور کیرون پولارڈ 23 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔گلیڈی ایٹرز کے قیس احمد نے 2 جبکہ کپتان محمد نواز نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے263 رنز کے بڑے ہدف کےتعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر253 رنز بنائے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے عمیر یوسف 67 نے اور افتخار احمد نے 53 رنز بنا ئے۔ مارٹن گپٹل 37، عمر اکمل 28 اور کپتان محمد نواز 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ جبکہ قیس احمد اور نوین الحق 17، 17 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے عباس آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں اور ساتھ ہی پی ایس ایل 8 کی پہلی ہیٹ ٹرک بھی اپنے نام کی، احسان اللہ نے 2 اور انور علی نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ ملتان سلطانز سے شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ جبکہ پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ہے۔

Tags: MS vs QGMultan Sultans vs Quetta GladiatorsMultan vs QuettaPSL 2023Usman Khan PSL
Previous Post

عثمان خان نے 36 گیندوں پر پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

Next Post

پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز  پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
اہم خبریں

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سپرلیگ8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے...

Read more
پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر
اہم خبریں

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سپر لیگ 8 PSL کے پہلے ایلیمینٹر میں پشاور زلمی Peshawar Zalmi نے اسلام آباد...

Read more
لاہور قلندرز کو  84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی
اہم خبریں

لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو...

Read more
پی ایس ایل لیگ مرحلہ ختم،  کنگز نے قلندرز کو86 رنز سے شکست دے دی
اہم خبریں

پی ایس ایل لیگ مرحلہ ختم، کنگز نے قلندرز کو86 رنز سے شکست دے دی

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل 8 کے آخری لیگ میچ میں کراچی کنگز نے لاہور...

Read more
Next Post
پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144  کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد  کر دی

پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد کر دی

دفعہ 144 کے بعد لاہور میں رینجرز طلب

دفعہ 144 کے بعد لاہور میں رینجرز طلب

کراچی، تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج گرفتار،راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ

کراچی، تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج گرفتار،راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کا ٹاسک سونپ دیا

لاشوں کا منتظر گدھ کہلاتا ہے، سیاستدان نہیں، مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حکومت نے سرکاری اداروں کے لیے کمرشل عمارات کے ہائرنگ ریٹس میں  نمایاں اضافہ کر دیا

حکومت نے سرکاری اداروں کے لیے کمرشل عمارات کے ہائرنگ ریٹس میں نمایاں اضافہ کر دیا

card payment

کارڈ سے ادائیگی قبول نہ کرنے والےریسٹورنٹس، شاپنگ مالز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023