NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ٹوئٹر کے مقابلے میں  نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے پر کام شروع

ٹوئٹر کے مقابلے میں نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے پر کام شروع

Pak Admin by Pak Admin
11 مارچ , 2023
in انٹرنیشنل, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
A A
0

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک ٹیکنالوجی کمپنی’میٹا’ نے ٹوئٹر کے مقابلے میں ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے پر کام شروع کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی جانب سے ایسی ایپ کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے جس پر صارفین ٹوئٹس جیسی تحریریں اپ ڈیٹس کر سکیں گے، اس ایپ کو ابتدائی طور ’ پی 92’ کانام دیا گیا ہے جس کی تیاری ابتدائی مراحل میں ہے۔

میٹا ترجمان کے مطابق کمپنی ایک ڈی سینٹرلائز سوشل نیٹ ورک پر کام کر رہی ہے، ترجمان نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ایک ایسی ایپ کے لیے گنجائش موجود ہے جہاں تخلیق کار اور معروف شخصیات اپنی دلچسپیوں کے متعلق اپ ڈیٹس شیئر کر سکیں ۔

رپورٹس مین بتایا گیا ہے کہ صارفین اس ایپ پراپنےانسٹاگرام اکائونٹ سے لاگ ان کر سکیں گے،نئی ایپ میں انسٹاگرام اکاؤنٹ سے لاگ ان ہونے پر فوٹو شیئرنگ ایپ کی پروفائل تفصیلات دکھائی دیں گی، چونکہ یہ ڈی سینٹرلائز ایپ ہوگی اس لئے صارفین اپنے سرورز اور مواد کی جانچ پڑتال کیلئےاپنے اصول تشکیل دے سکیں گے، صارفین اپنی پوسٹس کو دیگر سرورز پر بھی براڈ کاسٹ کر نے کے قابل ہوں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ صارفین ایک دوسرے کو فالو کر سکیں گے یا نہیں، اسی طرح یہ بھی واضح نہیں کہ صارفین پوسٹس کو ٹوئٹر کی طرح ری شیئر کر سکیں گے یا نہیں، جبکہ نئی ایپ متعارف کرانے کی تاریخ کا بھی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

مینلو پارک، کیلیفورنیا: نئی تازہ مانیٹرنگ

Previous Post

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف ٹیم کا اختلافی نکات پر غور کے لیے وقفہ، پیر سے مذاکراتی عمل بحال ہو گا

Next Post

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
students holiday
اہم خبریں

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما...

Read more
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
Next Post
سابق گورنر پنجاب چوہدری  سرور نے مسلم لیگ ق میں  شمولیت اختیار کر لی

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

عمران خان کا اتوار کو انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

عثمان خان نے  36 گیندوں پر پی ایس ایل  کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

عثمان خان نے 36 گیندوں پر پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

گلیڈی ایٹرز کو  سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف  کی دوڑ سے باہر

گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف کی دوڑ سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pfuj pervaiz shaukat

سینئر صحافی پرویز شوکت انتقال کر گئے

آئی ایم ایف نے مذاکرات سے  قبل بجٹ پوزیشن سمیت  متعلقہ معاملات   بارے معلومات  مانگ لیں

آئی ایم ایف وفد اسٹینڈبائی معاہدے کے آخری جائزے کے لیے پاکستان پہنچ گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3018 shares
    Share 1207 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023