NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سابق گورنر پنجاب چوہدری  سرور نے مسلم لیگ ق میں  شمولیت اختیار کر لی

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

Pak Admin by Pak Admin
11 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ،گلاسگو ( نئی تازہ رپورٹ) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چوہدری سرور نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔ملاقات میں سابق گورنر نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرنے کے فیصلہ سے آگاہ کیا۔ چوہدری سرور اتوار کو آئندہ کےلائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ اس سے قبلسابق گورنر پنجاب کے ترجمان نے بتایا تھا کہ چوہدری سرور ق لیگ میں شمولت کاباضابطہ اعلان اتوار کوکریں گے۔

قبل ازیں سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا تھا کہ ایک ہفتے کے دورے پر اسکاٹ لینڈ آیا تھا، یہاں بہت سےدوستوں کے ساتھ سیاسی مشاورت بھی کی، لوگوں نے مشورہ دیا کہ ایسی پارٹی میں جاؤں جو مصالحتی کردار ادا کرے۔

چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ سیاسی عدم استحکام کو ختم کرنےکیلئے پل کا کردار ادا کرنےکی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ لندن میں بھی مظاہرے ہوتے ہیں لیکن سڑکیں بند نہیں کی جاتیں، سیاستدان ملک کے وسیع تر مفاد میں سیاسی عدم استحکام کوختم کریں۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چوہدری سرور کو ق لیگ کی صدارت سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ چوہدری شجاعت پارٹی کے سرپرست اعلیٰ ہوں گے، کئی شخصیات کی مسلم لیگ ق میں شمولیت کا امکان ہے۔ چوہدری سرور پی ٹی آئی کے دور میں 5 ستمبر 2018 سے 3 اپریل 2022 تک گورنر پنجاب رہے ہیں۔

Tags: Ch SarwarPMLQ
Previous Post

ٹوئٹر کے مقابلے میں نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے پر کام شروع

Next Post

عمران خان کا اتوار کو انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ  ق  پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا
قومی

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ ق پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ ق نے پنجاب کا صدرمقرر کردیا ۔...

Read more
Next Post
ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

عمران خان کا اتوار کو انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

عثمان خان نے  36 گیندوں پر پی ایس ایل  کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

عثمان خان نے 36 گیندوں پر پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

گلیڈی ایٹرز کو  سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف  کی دوڑ سے باہر

گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف کی دوڑ سے باہر

پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144  کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد  کر دی

پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گندم  خریداری، آزاد  کشمیر حکومت پاسکو  کو 14 ارب روپے جاری کرےگی

گندم خریداری، آزاد کشمیر حکومت پاسکو کو 14 ارب روپے جاری کرےگی

sindh transport

کراچی کے شہریوں کے لیے پیپلز بس سروس کے تین نئے روٹس کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023