NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
IMF Pakistan

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف ٹیم کا اختلافی نکات پر غور کے لیے وقفہ، پیر سے مذاکراتی عمل بحال ہو گا

Pak Admin by Pak Admin
11 مارچ , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) وزارت خزانہ کے حکام اور آئی ایم ایف ٹیم کے درمیان اختلافی نکات پر غور کے لیے وقفہ کے سبب جمعہ کی رات مذاکرات نہ ہوسکے۔اب پیر کو مزاکراتی عمل بحال ہو گا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کا بتانا ہےکہ دونوں اطراف سے جمعرات کے اختلافی نکات پر غور کے لیے وقفہ لیا گیا ہے، اب وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پیر13 مارچ کو ہوں گے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ رات اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ہوئے تھے جن میں ایم ای ایف پی کے نکات پر مذاکرات کیےگئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے ایم ای ایف پی کی تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد کیا جا چکا ہے۔

Previous Post

کوسٹ گارڈزکی گوادر میں بڑی کارراوائی ، 11 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات برآمد

Next Post

ٹوئٹر کے مقابلے میں نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے پر کام شروع

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
Next Post
ٹوئٹر کے مقابلے میں  نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے پر کام شروع

ٹوئٹر کے مقابلے میں نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے پر کام شروع

سابق گورنر پنجاب چوہدری  سرور نے مسلم لیگ ق میں  شمولیت اختیار کر لی

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

عمران خان کا اتوار کو انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

عثمان خان نے  36 گیندوں پر پی ایس ایل  کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

عثمان خان نے 36 گیندوں پر پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے ، مختلف وارداتوں میں ملوث 5 ڈاکو مارے گئے

Nawaz Sharif

نواز شریف کے این اے 130سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023