NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کوسٹ گارڈزکی گوادر میں  بڑی کارراوائی ،  11 کروڑ ڈالر سے زائد  کی منشیات برآمد

کوسٹ گارڈزکی گوادر میں بڑی کارراوائی ، 11 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات برآمد

Pak Admin by Pak Admin
11 مارچ , 2023
in اہم خبریں, بلوچستان, تازہ ترین
A A
0

گوادر ( نئی تازہ رپورٹ) کوسٹ گارڈز نے گوادر میں سمگلرز کا پیچھا کر کے 11 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔

ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق گوادر میں جنرل ایریا دران کے قریب دو مشکوک گاڑیوں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے گاڑیوں کی رفتار تیز کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی، پیچھا کرنے پر ملزمان گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق گاڑیوں کی تلاشی لینے پر ان میں سے 1650کلو گرام حشیش اور 69 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی آئس برآمد ہوئی۔

ترجمان کے مطابق منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 11کروڑ 70لاکھ ڈالرکے لگ بھگ ہے، ممکنہ طور پر منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل کی جانا تھی۔

Previous Post

عدالت سے مسلسل غیر حاضری، علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

Next Post

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف ٹیم کا اختلافی نکات پر غور کے لیے وقفہ، پیر سے مذاکراتی عمل بحال ہو گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Next Post
IMF Pakistan

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف ٹیم کا اختلافی نکات پر غور کے لیے وقفہ، پیر سے مذاکراتی عمل بحال ہو گا

ٹوئٹر کے مقابلے میں  نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے پر کام شروع

ٹوئٹر کے مقابلے میں نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے پر کام شروع

سابق گورنر پنجاب چوہدری  سرور نے مسلم لیگ ق میں  شمولیت اختیار کر لی

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

عمران خان کا اتوار کو انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

result

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کردیا

کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

مسافر بس راجن پور کے قریب الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023