NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

Pak Admin by Pak Admin
9 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ امپورٹڈ شوز، خواتین کے پرس، شیمپو، صابن،امپورٹڈ اور مقامی تیار ہونے والی 1400 سی سی گاڑیوں پر بھی اضافی سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھانے سے ایف بی آر کو چار ماہ کے دوران 15 ارب روپے کی آمدن کی توقع ہے۔

ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق امپورٹڈ الیکٹرونکس آئٹمز، خواتین کے لیے امپورٹڈ میک اپ کے سامان پر سیلز ٹیکس 25 فیصد ہو گیا، امپورٹڈ لپ اسٹک، فیس پاؤڈر، بالوں کے لیے رولر اور ڈرائرز پر بھی سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد کر دی گئی ہے۔ امپورٹڈ برانڈڈ شوز، خواتین کے لیے امپورٹڈ برانڈ کے پرس، امپورٹڈ شیمپو، صابن اور لوشن پر بھی سیلز ٹیکس 25 فیصد ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پالتو جانوروں کی امپورٹڈ خوراک،امپورٹڈ برانڈ ہیڈ فونز، آئی پوڈ اور اسپیکرز، امپورٹڈ دروازوں اور کھڑکیوں پر سیلز ٹیکس 25 فیصد ہوگیا، امپورٹڈ لگژری برتن، امپورٹڈ باتھ فٹنگز پر بھی سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد ہوگی۔

ایف بی آر کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ امپورٹڈ ٹائلز، سینٹری سامان، امپورٹڈ فانونس اور فینسی لائٹس پر بھی سیلزٹیکس 25 فیصد کردیا گیا، امپورٹڈ اور مقامی تیار ہونے والی 1400 سی سی گاڑیوں پر بھی سیلز ٹیکس 25 فیصد کر دیا گیا ہے۔ دو روز قبل حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط پوری کی تھی اور کابینہ کی طرف سے لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔

Previous Post

مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف

Next Post

سندھ ، کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف تین صوبوں کی پولیس اور فوج کے آپریشن کی منظوری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
سندھ ، کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف تین صوبوں کی پولیس اور فوج کے آپریشن کی منظوری

سندھ ، کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف تین صوبوں کی پولیس اور فوج کے آپریشن کی منظوری

مزارشریف، طالبان حکومت کے اہم رہنما، گورنر بلخ مولوی داؤد مزمل دھماکے میں جاں بحق

مزارشریف، طالبان حکومت کے اہم رہنما، گورنر بلخ مولوی داؤد مزمل دھماکے میں جاں بحق

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ  فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل تیار، پروازیں 23 مارچ سے اڑان بھریں گی

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل تیار، پروازیں 23 مارچ سے اڑان بھریں گی

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

ضلع خیبر میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ، پولیس اہلکار شہید، دو حملہ آور ہلاک

DI Khan forces operation

سکیورٹی فورسزکا خفیہ اطلاعات پر ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023