NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سندھ ، کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف تین صوبوں کی پولیس اور فوج کے آپریشن کی منظوری

سندھ ، کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف تین صوبوں کی پولیس اور فوج کے آپریشن کی منظوری

Pak Admin by Pak Admin
9 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, سندھ
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) صوبائی کابینہ نے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف تین صوبوں کی پولیس اور فوج کے آپریشن اوراس کے لئے 2.7ارب روپے کا اسلحہ خریدنے کی منظوری دے دی۔

میدیا رپورٹ کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس نے ارکان کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ کچے کے علاقے میں پولیس کو ملٹری گریڈ کا اسلحہ درکار ہے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ ملٹری گریڈ کے اسلحہ کی خریداری کی سفارش اپیکس کمیٹی کے 5 جنوری کے اجلاس میں کی گئی تھی، اسلحہ کی خریداری کے لیے دو ارب 70 کروڑ روپے کی ضرورت ہے۔
سندھ کابینہ نے فنڈز منظور کر تے ہوئے اسلحہ خریدنے کی بھی منظوری دے دی۔ کابینہ کی منظوری سے سندھ حکومت اسلحہ کی خریداری کے لیے وزارت داخلہ سے این او سی لے گی۔

سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ ڈاکوؤں کے خلاف کچے میں بڑا اور مشترکہ آپریشن ہوگا جس میں سندھ، پنجاب اور بلوچستان کی پولیس کے ساتھ رینجرز اور فوج بھی حصہ لیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک مشترکہ اور پری پلان آپریشن ہوگا، آپریشن آئی جی پولیس اپنی منصوبہ بندی سے شروع کریں گے۔

Previous Post

لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

Next Post

مزارشریف، طالبان حکومت کے اہم رہنما، گورنر بلخ مولوی داؤد مزمل دھماکے میں جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Trump and Putin
انٹرنیشنل

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی بیس پر تقریباً چار گھنٹے جاری...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی...

Read more
students outside a school
قومی

پنجاب کے تعلیمی ادارے اب 18 اگست سے مرحلہ وار کھلیں گے

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب حکومت نے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ...

Read more
Next Post
مزارشریف، طالبان حکومت کے اہم رہنما، گورنر بلخ مولوی داؤد مزمل دھماکے میں جاں بحق

مزارشریف، طالبان حکومت کے اہم رہنما، گورنر بلخ مولوی داؤد مزمل دھماکے میں جاں بحق

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ  فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل تیار، پروازیں 23 مارچ سے اڑان بھریں گی

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل تیار، پروازیں 23 مارچ سے اڑان بھریں گی

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

پی ٹی آئی کو بلا نہیں ملا ، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

جسٹس فائز کا خط،حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ  کو عہدے سے ہٹا دیا

جسٹس فائز کا خط،حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023