NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اداروں کے خلاف بہتان تراشی ، پیمرا  نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

اداروں کے خلاف بہتان تراشی ، پیمرا نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

Pak Admin by Pak Admin
6 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ عمران خان کے ریاستی اداروں کے خلاف ریکارڈ شدہ بیانات، لائیو گفتگو یا پریس کانفرنس نشر نہ کی جائے۔بیان میں کہاگیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنی تقاریر اور بیانات میں ریاستی اداروں پر مسلسل بے بنیاد الزامات عائد کررہے ہیں اور اداروں اور ا ن کے افسران کے خلاف اپنے اشتعال انگیز بیانات سے منافرت پھیلا رہے ہیں جس سے امن عامہ کی صورتحال خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔

پیمرا نے کہا کہ ریاستی اداروں اور افسران کے خلاف الزامات، نفرت انگیز بیانات، بہتان تراشی اور بلاجواز بیانات آئین کے آرٹیکل 19 کے علاوہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے فیصلوں کی بھی خلاف ورزی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ تقاریر اور بیانات کے مواد کے بغور جائزے اور پیمرا قوانین کی مسلسل خلاف ورزیوں کو دیکھتے ہوئے پیمرا آرڈیننس 2002 کے سیکشن 27(اے) کے تحت تمام سیٹلائٹ چینلز پر عمران خان کے بیانات اور تقاریر کی نشریات، ریکارڈ شدہ یا لائیو بیانات اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔

پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو مزید ہدایت کی ہےکہ وہ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ کوئی بھی فرد ان کا پلیٹ فارم ریاستی اداروں کے خلاف ہتک آمیز بیان بازی کے لیے استعمال نہ کرے۔ اتھارٹی نے خبردار کیا کہ ان احکامات کی خلاف ورزی کی صورت میں پمرا آرڈیننس کے سیکشن 30(3) کے تحت چینل کا لائسنس کسی شوکاز نوٹس کے بغیر ہی معطل کردیا جائے گا۔

Previous Post

معروف اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Next Post

گلیڈی ایٹرز کو2 وکٹ سے شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
گلیڈی ایٹرز کو2 وکٹ سے شکست،  اسلام آباد یونائیٹڈ  پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں  پہنچ گئی

گلیڈی ایٹرز کو2 وکٹ سے شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ،ٹینس اسٹار جوکووچ ایک اورامریکی ٹورنامنٹ سے دستبردار

کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ،ٹینس اسٹار جوکووچ ایک اورامریکی ٹورنامنٹ سے دستبردار

بولان ، بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب  دھماکہ، 9 اہلکار شہید

بولان ، بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ، 9 اہلکار شہید

واٹس ایپ ہیک ہو گیا ،  ڈیٹا خاص مقصد کےلیے استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے، ثاقب نثار

واٹس ایپ ہیک ہو گیا ، ڈیٹا خاص مقصد کےلیے استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے، ثاقب نثار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی ایم ایف کا پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے،  آمدنی بڑھانے   کا مطالبہ

آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کی جائے، آئی ایم ایف

پاکستان میں سال 2023  کی سرکاری تعطیلات کا نو ٹیفکیشن جاری

پاکستان میں سال 2023 کی سرکاری تعطیلات کا نو ٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023