NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ،ٹینس اسٹار جوکووچ ایک اورامریکی ٹورنامنٹ سے دستبردار

کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ،ٹینس اسٹار جوکووچ ایک اورامریکی ٹورنامنٹ سے دستبردار

Pak Admin by Pak Admin
6 مارچ , 2023
in تازہ ترین, صحت, کھیل
A A
0

لاس اینجلس ( نئی تازہ مانیٹرنگ) ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ہونے پر امریکا میں ہونے والے ایک اور ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے۔ سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ اب انڈین ویلز ٹورنامنٹ میں شریک نہیں ہوں گے ، متبادل کھلاڑی کو ٹورنامنٹ میں شامل کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں داخلیکے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی ہے تاہم ٹینس سٹار جوکووچ نے اب تک ویکسینیشن نہیں کروائی۔جوکووچ نیٹورنامنٹ میں شرکت کے لئیکورونا ویکسینیشن سے استثنی کی درخواست دائرکی تھی جسے امریکی حکومت کی جانب سے مسترد کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل نواک جوکووچ گزشتہ برس آسٹریلین اوپن میں بھی ویکسینیشن نہ کروانے کے باعث شریک نہیں ہو سکے تھے اور انہیں آسٹریلیا پہنچنے پر ڈی پورٹ کردیا گیا تھا جب کہ گزشتہ سال وہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے بھی دستبردار ہوگئے تھے۔

Previous Post

گلیڈی ایٹرز کو2 وکٹ سے شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

Next Post

بولان ، بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ، 9 اہلکار شہید

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
بولان ، بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب  دھماکہ، 9 اہلکار شہید

بولان ، بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ، 9 اہلکار شہید

واٹس ایپ ہیک ہو گیا ،  ڈیٹا خاص مقصد کےلیے استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے، ثاقب نثار

واٹس ایپ ہیک ہو گیا ، ڈیٹا خاص مقصد کےلیے استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے، ثاقب نثار

سعودی عرب نے پاکستان میں  10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

IMF Pakistan

اہداف پر پیش رفت ،آئی ایم ایف کا پاکستان کےاقدامات پر اطمینان کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

punjab assembly

پنجاب اسمبلی رولز میں ترامیم کے لیے 12 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

Dr Zakir Naik Pakistan

اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آمد، دورے کا شیڈول جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023