NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیراعظم شہباز شریف ترقی پذیر ممالک سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لئے قطر پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ترقی پذیر ممالک سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لئے قطر پہنچ گئے

Pak Admin by Pak Admin
5 مارچ , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

دوحہ ( نئی تازہ رپورٹ ) وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی ترقی پذیر ممالک سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لئے قطر پہنچ گئے۔
دو روزہ کانفرنس آج اتوار سے دوحہ میں شروع ہوگی، ترقی پذیر ممالک کی کانفرنس کا یہ پانچواں اجلاس ہے، کانفرنس میں ترقی پذیر ممالک میں پائیدار ترقی تیز کرنے کے اقدامات پر غور ہوگا۔وزیراعظم شہبازشریف پیر 6 مارچ کو کانفرنس کے اجلاس سے خطاب کریں گے، وزیراعظم کی کانفرنس میں شریک رہنماؤں اور وفود کے سربراہان سے بھی ملاقات ہوگی۔

امیر قطرکانفرنس میں شر کت کرنے والے رہنمائوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف بھی امیر قطر کے استقبالیہ میں شریک ہوں گے۔

Previous Post

پاکستان سپر لیگ 8 . لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 21 رنز سے شکست دے کر چھٹی کامیابی اپنے نام کر لی

Next Post

گرمی کی لہر مارچ میں ہی آنے کا امکان، رمضان کا مہینہ توقع سے زیادہ گرم ہو سکتا ہے، محکمہ موسمیات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
hot weather

گرمی کی لہر مارچ میں ہی آنے کا امکان، رمضان کا مہینہ توقع سے زیادہ گرم ہو سکتا ہے، محکمہ موسمیات

جینیفرکے ہاں  بیٹی کی  ولادت، بل گیٹس نانا بن گئے

جینیفرکے ہاں بیٹی کی ولادت، بل گیٹس نانا بن گئے

Imran Khan

اسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک لاہور پہنچ گئی

معروف اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

torkham border pakistan afghanistan

پاک افغان مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر گیٹ 10 روز بعد کھول دیا گیا

CJ yahya Judicial council meeting

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 5 نومبر کو جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023