NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
punjab assembly

لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 آج پنجاب اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا

Pak Admin by Pak Admin
10 مارچ , 2025
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور:پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایجنڈے میں سرِفہرست اس بل کے علاوہ مزید سات اہم بل بھی شامل ہیں۔

ان میں پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس بل 2025، پنجاب کھل پنچایت ریپیل بل 2025، نوٹریز ترمیمی بل 2025، پنجاب موٹر وہیکلز ترمیمی بل 2025 اور پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی ترمیمی بل 2025 شامل ہیں۔

اجلاس میں خواتین کے حقوق اور امن و امان کے مسائل پر بھی بحث کی جائے گی۔

تمام بلز پر صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں غور کیا جائے گا، جبکہ متعلقہ کمیٹیوں کی سفارشات اور ترامیم پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

Tags: Local Government Amendment BillPunjab Assembly Meeting
Previous Post

اسٹیٹ بینک کا آج رواں سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان

Next Post

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
SBP pakistan

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

solar system

وفاقی وزیر کا نیٹ میٹرنگ اور سولر انرجی کے نرخوں بارے اہم اعلان

court

ڈھاکہ: حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کا حکم

arms nadra code

نادرا تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن تصدیق کے لیے کیو آر کوڈ جاری کرے، محکمہ داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لال حویلی، شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج

لال حویلی، شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج

Shehbaz Sharif Belarus Visit

شہباز شریف اور مریم نواز 10 اپریل کو بیلاروس کا دورہ کریں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023