NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
چین  سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، 50 کروڑ اسٹیٹ بینک کو مل گئے، اسحاق ڈار

چین سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، 50 کروڑ اسٹیٹ بینک کو مل گئے، اسحاق ڈار

Pak Admin by Pak Admin
4 مارچ , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) چین کے آئی سی بی سی بینک نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری دے دی، پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان میں کہا کہ یہ قرض حالیہ مہینوں میں پاکستان نے چین کو ادا کر دیا تھا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق معمول کی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد انڈسٹریل انڈ کمرشل بینک آف چائنہ ( آئی سی بی سی) نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر رول اوور کی منظوری دے دی ہے، رقم تین اقساط میں ملے گی۔ اس سہولت کے تحت پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ہوچکے ہیں جو اسٹیٹ بینک کے اکائونٹ میں آگئے ہیں، باقی 80 کروڑ ڈالر بھی دو قسطوں میں جلد موصول ہوں گے۔وزیر خزانہ کے مطابق اس رقم سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

گزشتہ روز وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی کہ ملک ڈيفالٹ کر جائے لیکن پاکستان ڈیفالٹ نہيں کرے گا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق ہمارے پاس پالیسی بھی ہے، پلان بھی ہے اور روڈ میپ بھی ہے، تمہارے پاس کیا تھا، کوئی انڈیکیٹر تو دکھا دیں کہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہو، انہوں نے چیلنج کیا کہ عمران خان اپنے افلاطون لے آئیں اور ہم سے مقابلہ کر لیں۔

Previous Post

لاہورہائی کورٹ کے حکم پر مختلف جیلوں میں نظر بند 83 پی ٹی آئی رہنمائوں اورکارکنان کو رہا ئی مل گئی

Next Post

ڈیجیٹل مردم شماری، ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں سات روز کی توسیع کر دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
ڈیجیٹل مردم شماری،  ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں  سات روز کی توسیع کر دی گئی

ڈیجیٹل مردم شماری، ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں سات روز کی توسیع کر دی گئی

پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات پیر 6 مارچ سے شروع ہوں گے

گوجرانوالہ ،گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی میں ملوث تینوں ڈاکو  مارے گئے

گوجرانوالہ ،گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی میں ملوث تینوں ڈاکو مارے گئے

خیبر پختونخوا پولیس نے ٹانک کے تھانہ  پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران 8 دہشت گرد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

patient in hospital ward

راولپنڈی : ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ جاری

Jaishankar SCO

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، بھارتی وزیر خارجہ شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023