NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جنرل عاصم منیر کا عرب امارات کا دورہ، صدر محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

جنرل عاصم منیر کا عرب امارات کا دورہ، صدر محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

Pak Admin by Pak Admin
11 فروری , 2023
in تازہ ترین, غیر زمرہ جات, قومی
A A
0

ابو ظہبی ( نئی تازہ رپورٹ) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یو اے ای آمد پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے قصر الشاطی میں پاکستان کے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

آرمی چیف سید عاصم منیر اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ملاقات میں علاقائی صورت حال اور دو طرفہ تعاون سمیت شراكت داری بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔متحدہ عرب امارات کے صدر سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نجی ٹی وی کے کے مطابق پاک فوج کے سربراہ نے شیخہ مریم بنت عبداللہ بن سلیم الفلاسی کے انتقال پر شیخ محمد بن زاید النہیان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے جنرل عاصم منیر کا قصر الشاطی میں استقبال کیا۔ ربراہ پاک فوج نے شیخہ مریم بنت عبداللہ بن سلیم الفلاسی کے انتقال پر شیخ محمد سے صدر مملکت اوروزیراعظم پاکستان کی جانب سے بھی تعزیت کی۔

Previous Post

شوکت خانم کے 30لاکھ ڈالرزکی بیرون ملک سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان کا اعتراف

Next Post

خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز میں 1800 غیرقانونی سفر، عمران خان اور دیگر کے ذمہ 19 کروڑ کے واجبات ، نیب دستاویز

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
nab

خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز میں 1800 غیرقانونی سفر، عمران خان اور دیگر کے ذمہ 19 کروڑ کے واجبات ، نیب دستاویز

نامعلوم پاکستانی شہری کا  ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 3  کروڑ  ڈالرز کا عطیہ

نامعلوم پاکستانی شہری کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 3 کروڑ ڈالرز کا عطیہ

مسائل کا ملبہ سیاست دانوں پر ڈالا جاتا ہے، استعفیٰ نہیں دونگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

مسائل کا ملبہ سیاست دانوں پر ڈالا جاتا ہے، استعفیٰ نہیں دونگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

خیبر پختونخوا پولیس نے ٹانک کے تھانہ  پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

خیبر پختونخوا پولیس نے ٹانک کے تھانہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر 703، کمرشل سلنڈر 2706 روپے  مہنگا

ایل پی جی کی قیمتوں میں 37 روپے فی کلو تک کی غیر معمولی کمی

لاہور قلندرز  کا فاتحانہ آغاز، دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو  ایک رن سے شکست

لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2076 shares
    Share 830 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023