NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP new Data of voters released

پاکستان میں 13 کروڑ 22 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرزہیں، تازہ اعدادو شمارجاری

Pak Admin by Pak Admin
30 نومبر , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں، جن کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ووٹ رجسٹرڈ ہیں۔

ای سی پی ECP کے مطابق پنجاب میں 7 کروڑ 53 لاکھ 753 ووٹرز ہیں، جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 4 کروڑ 12 لاکھ 4 ہزار 360 اور خواتین کی تعداد 3 کروڑ 51 لاکھ 76 ہزار 393 ہے۔

نئے اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 77 لاکھ 36 ہزار 414 ہے، جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 49 لاکھ 90 ہزار 198 اور خواتین کی تعداد 1 کروڑ 27 لاکھ 46 ہزار 216 ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ 36 ہزار 455 ہے، جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 22 لاکھ 60 ہزار 691 اور خواتین کی تعداد 1 کروڑ 27 لاکھ 5 ہزار 764 ہے۔

بلوچستان میں 55 لاکھ 26 ہزار 217 ووٹرز ہیں، جہاں مرد ووٹرز کی تعداد 30 لاکھ 96 ہزار 550 اور خواتین کی تعداد 24 لاکھ 29 ہزار 667 ہے۔

ای سی پی کے مطابق اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 54 ہزار471 ہے، جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ5 ہزار31 اور خواتین کی تعداد 5 لاکھ49 ہزار440 ہے۔

تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کی شرح 53.74 فیصد اور خواتین کی 46.26 فیصد ہے۔

Tags: ECP VOTERS DATAECP Voters DetailElection Commission Voters dataNew Voters Number PakistanVoters Lists Pakistan
Previous Post

کمرے کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ اور دو کمسن بیٹے جاں بحق

Next Post

سی ٹی ڈی پنجاب نے 242 آپریشنز میں 34 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے بڑھ گئی، مرد 54 ، خواتین 46 فیصد
اہم خبریں

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے بڑھ گئی، مرد 54 ، خواتین 46 فیصد

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)‌ ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 56 لاکھ سے زیادہ ہو گئی....

Read more
Next Post
CTD Punjab Arrests 34 Terrorists

سی ٹی ڈی پنجاب نے 242 آپریشنز میں 34 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا

petrol price in pakistan

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا

VPN Ban date

وی پی این بلاک نہیں ہوں گے، پی ٹی اے کا رجسٹریشن ڈیڈلائن میں توسیع کا فیصلہ

CM Maryam Nawaz Free Insulin project

پنجاب میں شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لیے مفت انسولین کا منصوبہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جی ایچ کیو اور دیگرحساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 500 سے زائد  افراد گرفتار

جی ایچ کیو اور دیگرحساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 500 سے زائد افراد گرفتار

بلوچستان میں چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید، ایک حملہ آور مارا گیا

بلوچستان میں چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید، ایک حملہ آور مارا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3012 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2364 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023