NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق

گوجرانوالہ، اسٹیل مل میں خوفناک حادثہ ، پگھلتا لوہا گرنے سے چار مزدور جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
21 فروری , 2025
in قومی
A A
0

گوجرانوالہ میں ایمن آباد کے قریب دیوان روڈ پر واقع ایک اسٹیل مل میں خوفناک حادثہ میں چار مزدور جاں بحق ہو گئے ، رپورٹس کے مطابق بھٹی میں انتہائی درجہ حرارت پر پگھلایا جانے والا لوہا بوائلر کے عدم توازن کے باعث مزدوروں پر گر گیا۔ حادثے میں چار مزدور جھلس کر جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں وکیل، ندیم، عاطف اور صدام شامل ہیں، جبکہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حادثے کے بعد بھٹی میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پا لیا گیا، تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فیکٹری میں حفاظتی انتظامات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Tags: Gujranwala Mill IncidentGujranwala Steel Mills FireMelted Iron Gujranwala AccidentSteel Mills Iron Melt
Previous Post

قصور: رائے ونڈ روڈ کھارا موڑ کے قریب وین نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

Next Post

چیف کمشنر کی زیر صدارت آئی سی ٹی ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں اہم فیصلے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
چیف کمشنر کی زیر صدارت آئی سی ٹی ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں اہم فیصلے

چیف کمشنر کی زیر صدارت آئی سی ٹی ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں اہم فیصلے

کوئٹہ میں رمضان المبارک کے دوران تین مقامات پر سستے بازار لگائے جائیں گے

کوئٹہ میں رمضان المبارک کے دوران تین مقامات پر سستے بازار لگائے جائیں گے

imran khan

اڈیالہ جیل راولپنڈی کی انتظامیہ نے عمران خان کی بچوں سے فون پر بات کرادی

وزیر تعلیم کی سندھ کے تمام نجی تعلیمی اداروں میں شجر کاری مہم شروع کرنے کی ہدایات

وزیر تعلیم کی سندھ کے تمام نجی تعلیمی اداروں میں شجر کاری مہم شروع کرنے کی ہدایات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چین  سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، 50 کروڑ اسٹیٹ بینک کو مل گئے، اسحاق ڈار

پاکستان کو چین سے پچاس کروڑ ڈالر قرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی

پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023