NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ایف ائی اے نے فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا

ایف ائی اے نے فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا

Pak Admin by Pak Admin
28 فروری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ ) ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) لاہور نے فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس ے قبل ایف آئی اے نے 16 فروری کو مبینہ منی لانڈرنگ میں فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو نوٹس جاری کیے تھے۔

ا یف آئی اے لاہور نے فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو اینٹی منی لانڈرنگ کے الزام میں 17 فروری کو طلب کیا تھا، اس سلسلے میں انہیں نوٹس جاری کیے تھے۔ احسن گجر کو جاری کئے گئےنوٹس میں کہا گیا کہ وہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس کی تفصیلات کی روشنی میں اپنا مؤقف ایف آئی اے کے سامنےپیش کریں۔

Previous Post

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ مزید تاخیر کا شکار ہو گیا

Next Post

بے نطیر انکم سپورٹ پروگرام ، سہ ماہی رقم سات سے بڑھا کر نو ہزار روپے کر دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Trump and Putin
انٹرنیشنل

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی بیس پر تقریباً چار گھنٹے جاری...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی...

Read more
students outside a school
قومی

پنجاب کے تعلیمی ادارے اب 18 اگست سے مرحلہ وار کھلیں گے

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب حکومت نے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ...

Read more
Next Post
بے نطیر انکم سپورٹ پروگرام ، سہ ماہی رقم سات سے بڑھا کر نو ہزار روپے کر دی گئی

بے نطیر انکم سپورٹ پروگرام ، سہ ماہی رقم سات سے بڑھا کر نو ہزار روپے کر دی گئی

اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا،25 افراد  گرفتار

اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا،25 افراد گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب کا   بزدار  کابینہ کے  رکن عبدالحئی دستی کے   گھر پرچھاپہ ، غیر ملکی کرنسی سمیت کروڑوں روپے برآمد

اینٹی کرپشن پنجاب کا بزدار کابینہ کے رکن عبدالحئی دستی کے گھر پرچھاپہ ، غیر ملکی کرنسی سمیت کروڑوں روپے برآمد

احتساب عدالت، اسحاق ڈار کے اثاثوں کی ضبطگی کا حکم واپس

حکومت نے پیٹرول پانچ روپے، لائٹ ڈیزل 12 روپے فی لیٹر سستا کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مریم نواز کو عہدہ  ملنے پر شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ  ن کی سینئر نائب صدارت سے مستعفی

مریم نواز کو عہدہ ملنے پر شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدارت سے مستعفی

supreme court pakistan

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023