NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
احتساب عدالت، اسحاق ڈار کے اثاثوں کی ضبطگی کا حکم واپس

حکومت نے پیٹرول پانچ روپے، لائٹ ڈیزل 12 روپے فی لیٹر سستا کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
28 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں کمی کا اعلان کر دیا، پیٹرول پانچ روپے اور لائٹ ڈیزل آئل 12 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق یکم سے 15 مارچ 2023 کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔

حکومتی اعلان کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے کمی کے ساتھ 267 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔مٹی کا تیل 15 روپے کمی کے ساتھ 187.73 روپے فی لیٹر،جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 12 روپے کمی کے ساتھ، 184.68 روپے فی لیٹرہوگیا ۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ردو بدل نہیں کیا گیا اور اس کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 280 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

Previous Post

اینٹی کرپشن پنجاب کا بزدار کابینہ کے رکن عبدالحئی دستی کے گھر پرچھاپہ ، غیر ملکی کرنسی سمیت کروڑوں روپے برآمد

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر سمیت تین ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
Next Post
Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر سمیت تین ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن 90 روز میں کرانے کا حکم دے دیا

judges letter, SC bench

سپریم کورٹ، دو رکنی بینچ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججوں کی تعیناتی سے روک دیا

اتنی متعصبانہ نگران حکومت  کبھی نہیں آئی ،شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان

جیل بھرو تحریک معطل، عمران خان کا انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

cm punjab secretariate lahore

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کا الیکشن پیر 26 فروری 2024 کو ہوگا

blast

پشاور، موٹر سائیکل میں نصب بم کے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023