NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
آئی ایم ایف نے مذاکرات سے  قبل بجٹ پوزیشن سمیت  متعلقہ معاملات   بارے معلومات  مانگ لیں

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ مزید تاخیر کا شکار ہو گیا

Pak Admin by Pak Admin
28 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ بجلی بلوں کی رکی ہوئی وصولیاں شروع ہونے تک تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ 9 فروری کو ہونا تھا تاہم پاکستان کے دورے پر موجود عالمی مالیاتی ادارے کی ٹیم واپس چلی گئی تھی اور بعد میں ورچوئل مذاکرات ہو رہے تھے، معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات نہیں ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات 2 مارچ کو دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے، مذاکرات بجلی بلوں کی رکی ہوئی وصولیاں شروع کرنے کے بعد ہوں گے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کو سیلز ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کرنا ہو گا، مانیٹری پالیسی میں اضافے کا بھی اعلان کرنا ہو گا اور قرضہ پروگرام کی بحالی کے لیے آئی ایم ایف کی کئی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔

Previous Post

اسلام آباد میں 8 بسوں پر مشتمل اسکول آن ویلز منصوبے کا افتتاح

Next Post

ایف ائی اے نے فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
ایف ائی اے نے فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا

ایف ائی اے نے فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا

بے نطیر انکم سپورٹ پروگرام ، سہ ماہی رقم سات سے بڑھا کر نو ہزار روپے کر دی گئی

بے نطیر انکم سپورٹ پروگرام ، سہ ماہی رقم سات سے بڑھا کر نو ہزار روپے کر دی گئی

اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا،25 افراد  گرفتار

اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا،25 افراد گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب کا   بزدار  کابینہ کے  رکن عبدالحئی دستی کے   گھر پرچھاپہ ، غیر ملکی کرنسی سمیت کروڑوں روپے برآمد

اینٹی کرپشن پنجاب کا بزدار کابینہ کے رکن عبدالحئی دستی کے گھر پرچھاپہ ، غیر ملکی کرنسی سمیت کروڑوں روپے برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

“میرے اشارے پر لوگ  گرفتاریاں دیں گے” عمران خان کا جیل بھروتحریک کااعلان

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ، فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت 30 مارچ تک ملتوی

عیدالفطر ہفتہ 22 اپریل  کو  ہو گی ،رویت ہلال ریسرچ کونسل

عیدالفطر ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی ،رویت ہلال ریسرچ کونسل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2375 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023