NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پی ایس ایل8، اسلام آبادیونائیٹڈ نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست

پی ایس ایل8، اسلام آبادیونائیٹڈ نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست

Pak Admin by Pak Admin
25 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی, کھیل
A A
0

کراچی( نئی تازہ رپورٹ ) اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایک اور کامیابی سمیٹ لی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے 13 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم 221 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں 157 رنز بنا کر 19.1 اوور میں آؤٹ ہوگئی۔

گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حفیظ نے 48 اور کپتان سرفراز احمد 41، افتخار احمد 39 اور ول شمیڈ نے 17 رنز بنا ئے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے حسن علی اور فضل حق فاروقی نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔جبکہ کپتان شاداب خان اور ابرار احمد نے دو، دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اعظم خان کی دھواں دھار بیٹنگ کی مدد سے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز کا بڑااسکور کرنے میں کامیاب رہی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے وکٹ کیپر بل باز اعظم خان نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 97 رنز بنائے۔ آصف علی 42، کولن منرو 38 اور کپتان شاداب خان 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ جبکہ فہیم اشرف 17 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اوڈین اسمتھ نے 41 اور محمد حسنین نے 52 رنز دے کر دو، دو وکٹیں حاصل کیں، ہ نسیم شاہ نے 32 رنز اور ایمل خان نے 55 رنز دے کر 1،1 کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

Previous Post

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

Next Post

ظاہر شاہ کوقام مقام چیئرمین نیب تعینات کر دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
ظاہر شاہ کوقام مقام چیئرمین نیب  تعینات کر دیا گیا

ظاہر شاہ کوقام مقام چیئرمین نیب تعینات کر دیا گیا

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اپیکس کمیٹی اجلاس،سکیورٹی منصوبوں  کی رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ، سوشل میڈیا کردار کا جائزہ

اپیکس کمیٹی اجلاس،سکیورٹی منصوبوں کی رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ، سوشل میڈیا کردار کا جائزہ

اسلام آباد، پبلک مقامات پر  فیملیز کو تنگ کرنے،رشوت مانگنے والےدو پولیس اہلکار گرفتار

اسلام آباد، پبلک مقامات پر فیملیز کو تنگ کرنے،رشوت مانگنے والےدو پولیس اہلکار گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

imran bushra adiala jail

اڈیالہ جیل میں بند قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقاتوں پرعائد 15 روزہ پابندی ختم

podium

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023