NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

Pak Admin by Pak Admin
24 فروری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں جمعہ کو بھی کمی دیکھی گئی ۔اور کاروباری ہفتہ کے اختتام پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر گر گئی۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 94 پیسے اور ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 83 پیسے سستا ہوا ۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالرگذشتہ روز کی قدر 260.93 کے مقابلہ میں 259 روپے 99 پیسے کا ہوگیا۔ گذشتہ کاروباری ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 262 روپے 82 پیسے تھا۔ اس دوران اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا بھاؤ 2 روپے کم ہو کر 268 روپے ہوگیا ہے۔

Previous Post

شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات

Next Post

پی ایس ایل8، اسلام آبادیونائیٹڈ نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد - وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا...

Read more
currency
تازہ ترین

نیشنل بینک آف پاکستان  سے امریکی ڈالر سمیت زر مبادلہ کی تازہ شرح جاری

اسلام آباد/کراچی  : نیشنل بینک آف پاکستان   کے ٹریژری مینجمنٹ ڈویژن نے بدھ کے روز تجارتی سرگرمیوں اور مارکیٹ کے...

Read more
president zardari
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اتوار کو آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت خیبر پختونخوا...

Read more
Govt PTI meeting
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کردار پر ڈیڈلاک

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاکستان تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ پر...

Read more
Next Post
پی ایس ایل8، اسلام آبادیونائیٹڈ نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست

پی ایس ایل8، اسلام آبادیونائیٹڈ نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست

ظاہر شاہ کوقام مقام چیئرمین نیب  تعینات کر دیا گیا

ظاہر شاہ کوقام مقام چیئرمین نیب تعینات کر دیا گیا

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اپیکس کمیٹی اجلاس،سکیورٹی منصوبوں  کی رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ، سوشل میڈیا کردار کا جائزہ

اپیکس کمیٹی اجلاس،سکیورٹی منصوبوں کی رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ، سوشل میڈیا کردار کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

watermelon injection

تربوزانجیکشن، ڈاکٹرعفان کے خلاف مقدمہ کی درخواست، 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

Apple Google stores Tiktok

ایپل اور گوگل نے ٹک ٹاک کو امریکی ایپ اسٹورزپر بحال کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023