NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات

Pak Admin by Pak Admin
24 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق جمعہ 24 فروری کو ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے وزیراعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے اہم ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور ڈی جی آئی ایس آئی دورہ افغانستان سے متعلق کمیٹی کے شرکا کوتفصیلی بریفنگ دیں گے۔

Previous Post

پانامہ کیس سمیت اہم کیسز پر فل کورٹ نظر ثانی کرے. خواجہ آصف

Next Post

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Next Post
کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

پی ایس ایل8، اسلام آبادیونائیٹڈ نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست

پی ایس ایل8، اسلام آبادیونائیٹڈ نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست

ظاہر شاہ کوقام مقام چیئرمین نیب  تعینات کر دیا گیا

ظاہر شاہ کوقام مقام چیئرمین نیب تعینات کر دیا گیا

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

secretary ECP Umar Hameed

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے طبی وجوہات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Trump and Putin

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023