NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر

جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر

Pak Admin by Pak Admin
23 فروری , 2023
in تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) تھریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں لاہور سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کر دی گئیں۔شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے اپنے والد کو عدالت میں پیش کروانے کیلئے درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو حبس بے جا میں رکھا گیا ہے، ان کو کل حراست میں لیا گیا تھا اورنہیں بتایا جا رہا وہ کہاں ہیں۔

اسی طرح اسد عمر، عمر سرفراز چیمہ، ولید اقبال، اعظم سواتی کی بازیابی کیلئے بھی درخواستیں دائر کی گئی ہیں،جبکہ علاوہ ڈاکٹر مراد راس، جان مدنی، اعظم نیازی اور احسان ڈوگر کی رہائی اور بازیابی کیلئے بھی عدالت سے رجوع کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی بازیابی کی درخواست تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کی طرف سے دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم، آئی جی اور سی سی پی او کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئی جی اور سی سی پی او نے تحریک انصاف کے قائدین کو گرفتار کیا، قائدین کو مال روڈ سے پکڑ کر پہلے کیمپ جیل پھر کوٹ لکھپت جیل لے جایا گیا، انہیں کھانا اور دوائیاں بھی فراہم نہیں کرنے دی گئیں۔ اعجاز چوھدری کے مطابق پارٹی رہنمائوں کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے، شہرت اور ذات کو نقصان پہنچانے کیلئے جھوٹے کیس بنائے جا سکتے ہیں، رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں رکھنے کا کوئی قانونی جواز نہیں۔ رہنماؤں کو بازیاب کرکے پولیس کو غیرقانونی اقدام سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔ جسٹس شہرام سرور درخواست پر جمعہ کو سماعت کریں گے۔ شاہ محمود قریشی اور اعظم سواتی کے بیٹوں کی درخواستوں میں رہائی کی استدعا کی گئی ہے، جبکہ ولید اقبال کی اہلیہ کی جانب سے درخواست میں بھی رہائی کی استدعا کی گئی ہے۔

Previous Post

نوازشریف کے خلاف سازش میں 5 کا ٹولہ شامل تھا، اسٹیبلشمنٹ نے گند کا ٹوکرا پھینک دیا ،ججز نے اٹھا لیا، مریم نواز

Next Post

پاکستان سپر لیگ 8 ، یکطرفہ مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
Next Post
پاکستان سپر لیگ 8 ، یکطرفہ مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ 8 ، یکطرفہ مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

شاہ محمود قریشی کو ایک ماہ کے لئے جیل بھیج دیا گیا

call mobi;le

کیا موبائل کال کے نرخ بھی بڑھیں گے؟

گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت  نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Nawaz Sharif

زرداری کے بعد نواز شریف بھی دبئی پہنچ گئے ، نگران سیٹ پر مشاورت کا امکان

Multan Sultans Ali Tareen

ملتان سلطانز کو دوبارہ زائد قیمت پر نہیں خریدوں گا، علی ترین

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023