NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نقیب اللہ محسود قتل، سابق ایس ایس پی را ئوانوار سمیت تمام ملزمان بری

نقیب اللہ قتل کیس ، راؤ انواراور دیگر ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور

Pak Admin by Pak Admin
22 فروری , 2023
in تازہ ترین, سندھ
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اوردیگر ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔

مقتول نقیب اللہ کے بھائی عالم شیرکی جانب سے عدالت میں تین مختلف اپیلیں دائر کی گئی ہیں جس میں موقف اپنایا گیا ہےکہ انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو بری کرکے شواہدکو نظر انداز کیا ہے۔نقیب اللہ کے بھائی عالم شیر کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینےکی استدعا کی گئی ہے۔

عدالت نے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلیں اور پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔یاد رہے انسداد دہشت گردی عدالت کی طرف سے نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ 23 جنوری 2023 کو سنایا گیا تھا۔

Previous Post

آئی ایم ایف نے 3 روپے فی یونٹ بجلی سرچارج لگانے کا مطالبہ کر دیا

Next Post

مجھےگرفتاری دینے سے عمران خان نے روک دیا ہے، شاہ محمود قریشی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
Next Post
مجھےگرفتاری دینے سے عمران خان نے روک دیا ہے، شاہ محمود قریشی

مجھےگرفتاری دینے سے عمران خان نے روک دیا ہے، شاہ محمود قریشی

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود ، اسد عمر، اعظم سواتی  سمیت کئی رہنما پولیس وین میں جا بیٹھے

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود ، اسد عمر، اعظم سواتی سمیت کئی رہنما پولیس وین میں جا بیٹھے

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کا از خود نوٹس لے لیا

کوئٹہ،صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو  قتل کے مقدمہ میں  حراست میں لے لیا گیا

کوئٹہ،صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو قتل کے مقدمہ میں حراست میں لے لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

hot weather

خیبر پختونخوا میں 7 سے 12 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ، الرٹ جاری

فواد چوہدری نے آئینی اداروں کے خلاف شرانگیزی پیدا کرنے کی کوشش کی، اسلام آباد پولیس

فواد چوہدری نے آئینی اداروں کے خلاف شرانگیزی پیدا کرنے کی کوشش کی، اسلام آباد پولیس

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023