NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Imran Khan PTI

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

Pak Admin by Pak Admin
13 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج پیر کو سنایا جائے گا، جس سے متعلق عدالتی عملے نے وکیل صفائی خالد یوسف چوہدری کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔

ٹی وی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے عملے نے وکیل صفائی خالد یوسف چوہدری کو آگاہ کیا کہ کیس کا فیصلہ 13 جنوری بروز پیر، صبح ساڑھے 10 بجے سنایا جائے گا۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے بتایا کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت پیر کو اڈیالہ جیل میں ہوگی اور اس پر فیصلہ سنایا جائے گا۔

یاد رہے کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سینٹرل جیل اڈیالہ میں دلائل سننے کے بعد 18 دسمبر 2024 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو پہلے 22 دسمبر کو سنائے جانے کابتایا کیا گیا تھا۔

بعد ازاں عدالت نے تعطیلات اور کورس کے باعث سماعت ملتوی کرتے ہوئے فیصلہ 6 جنوری کو سنانے کا اعلان کیا۔

تاہم 6 جنوری کو بھی فیصلہ نہیں سنایا جا سکا اور یہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔ پچھلی سماعت پر جج ناصر جاوید رانا کی رخصت کے باعث فیصلہ مؤخر کیا گیا تھا۔

عدالتی عملے نے عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری کو نئی تاریخ سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے گا۔

Tags: Imran Khan 190 million Pound case DecisionNAB Imran referenceNAB reference 190 million
Previous Post

لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا

Next Post

پنجاب کے مستحق اور نادار افراد کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
maryam nawaz meeting cm

پنجاب کے مستحق اور نادار افراد کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان

آئی جی اسلام آباد کا ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے خلاف سخت ایکشن، شو کاز نوٹسزجاری، معطلی کی سزا

آئی جی اسلام آباد کا ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے خلاف سخت ایکشن، شو کاز نوٹسزجاری، معطلی کی سزا

NADRA

نادرا کا 17 جنوری سے ویب سائٹ بند کر کے موبائل ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ

عمران خان کی جگہ بیرسٹرگوہر پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار نامزد

آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

office timings ramzan

رمضان المبارک 2024 کے دوران سرکاری اداروں اور دفاتر کے اوقات کار جاری

international criminal court

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2431 shares
    Share 972 Tweet 608
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023